24

ایک اور نومولود کا ناکردہ گناہ کی سزا دئے دئی گئی شورکوٹ (ڈسٹرکٹ بیوروچیف محمد ارسلان قادری)

ایک اور نومولود کا ناکردہ گناہ کی سزا دئے دئی گئی
شورکوٹ (ڈسٹرکٹ بیوروچیف محمد ارسلان قادری)
شورکوٹ سٹی قبرستان غازہ پیر کے قریب سے گزرنے والی نہر میں سے ایک نامعلوم بچے کی لاش پلاسٹک بند تھیلی سے برآمد عینی شاہدین کے مطابق لاش نہر میں تیرتی ھوئی آ رھی تھی جس پہ اس نے ریسکو 1122 کو کال کی ریسکو نے بروقت پہنچ کے کاروائی کرتے ھوئے لاش ٹی ایچ کیو ٹراما سنٹر میں منتقل کر دئی ھے اور مزید تفتیش کے لئے پولیس کو اطلاع کر دئی ھے جس پہ انکوائری جاری ھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں