16

شورکوٹ واپڈاوالوں نے لوڈ شیڈنگ کی حدیں پار کررکھی ہیں شہر میں بجلی نہ ہونے کی وجہ سے ہر ذی روح پریشان واپڈاوالے پوری تحصیل کی عوام کو ذلیل کرکے کون سے مصنوئی آقاوں کو راضی کررہے ہیں جلدنوٹس لیا جائےعوام الناس کےخلاف دشمن اور منفی سوچ رکھنے والے واپڈا اہلکاروں کو فی الفور تبدیل کرکے سماج دوست

شورکوٹ واپڈاوالوں نے لوڈ شیڈنگ کی حدیں پار کررکھی ہیں شہر میں بجلی نہ ہونے کی وجہ سے ہر ذی روح پریشان واپڈاوالے پوری تحصیل کی عوام کو ذلیل کرکے کون سے مصنوئی آقاوں کو راضی کررہے ہیں جلدنوٹس لیا جائےعوام الناس کےخلاف دشمن اور منفی سوچ رکھنے والے واپڈا اہلکاروں کو فی الفور تبدیل کرکے سماج دوست لوگوں کو آگے بڑھنے کا موقع دیا جائے نسل درنسل واپڈا کےان اہلکاروں نے میرے شہر کے ایک ایک شخص کوذلیل و خوار کیا ہے جلد نیا عوام دوست عملہ سیٹ کیا جائے پرانے پاپیوں سے عوام کی جان چھڑائی جائے جلد نوٹس لیا جائے خداراہ شورکوٹ اورگردنواح کی کی عوام کو ان کے بنیادی حق سے محروم نہ کیا جائے لوڈشیڈنگ کرکے واپڈا شورکوٹ کی اعلٰی قیادت نے کہیں کوئی نیا کاروبار تو شروع نہیں کررکھا گرمی انتہاکو پہنچ چکی جس کے برعکس واپڈا شورکوٹ کے پرانے پاپیوں نے لوڈشیڈنگ کرکے عوام کا جینا حرام کررکھا ہے کوئی پوچھنے والہ نہیں عوام اب واپڈا کے اس کرتوت سے انتہائی پریشان کوئی تو لائحہ عمل تیار کیا جائے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں