26

*شورکوٹ* مرشد کاٹن فیکٹری کے قریب ملتان روڈپر موٹر سائیکل اور ڈمپر میں تصادم کی اطلاع ریسکیو ٹیمیں روانہ۔ *ریسکیو1122 ذرائع* جھنگ( حکیم محمد رمضان) *شورکوٹ* عینی شاہدین کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کی وجہ سے پیش آیا۔ ریسکیو ٹیمیں بر وقت جائے حادثہ پر پہنچ گئیں اور امدادی کام

*شورکوٹ* مرشد کاٹن فیکٹری کے قریب ملتان روڈپر موٹر سائیکل اور ڈمپر میں تصادم کی اطلاع ریسکیو ٹیمیں روانہ۔
*ریسکیو1122 ذرائع*
جھنگ( حکیم محمد رمضان)
*شورکوٹ* عینی شاہدین کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کی وجہ سے پیش آیا۔ ریسکیو ٹیمیں بر وقت جائے حادثہ پر پہنچ گئیں اور امدادی کام شروع کر دیا۔ * حادثہ کے نتیجہ میں بستی ککڑاں والی شورکوٹ کارہائشی محمد سجاد موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا-* ڈیڈ باڈی کوتحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال شورکوٹ کے ٹراما سنٹر میں منتقل کیا کر دیا۔
*ریسکیو 1122ذرائع*

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں