246

خانیوال ڈسٹرکٹ جیل سپریڈنٹ طاہرمجیدقیدیوں پروحشانہ تششدد کرنے لگا قیدیوں کے سروں میں جوتوں کی برسات کروائی جاتی ہے انسانیت کی رج کے تذلیل کروارہاہے جو دماغی طور پر نیم پاگل ہوجاتاہے اور تششدداورظلم کےنہتے بے بس مجبور قیدیوں پر ظلم کے پہاڑتوڑے ہوئے جلد طاہر مجید جیل سپریڈنٹ خانیوال کا طبی معائنہ کرایا جائے راشدعلی گل سکنہ یزمان کی میڈیا سے گفتگو تفصیلات کے مطابق (نمائندہ خصوصی)خانیوال ڈسٹرکٹ جیل خانیوال میں تعینات جیل سپریڈنٹ طاہر مجیدنے قیدیوں کے ساتھ ظلم اور بربریت کی ہر حدیں پار کررکھی ہیں نہتے اور بے بس قیدیوں سے کنٹرول روم میں بلواکرگھروالوں کو کال کرواکر بھاری رقم بطوررشوت منگواتاہےخدانخواستہ قیدی کے گھروالے معقول رقم کاانتظام کرکے موصوف کو نہ پہنچائیں تو قیدیوں پر ظلم کے پہاڑتوڑے جاتے ہیں مورخہ12/05/21کوراشدعلی گل یزمان نے میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ ایک فرضی مقدمہ میں ایس ایچ او مخدوم تھانہ نے جوڈیشل کروایا جب مجھے جیل بھیجاگیاتو موصوف نے اپنے دفتر بلاکر میری کال کروائی کہ رقم منگواکردو میں عبدالرشیدکوکال کرکے موصوف کورقم مبلغ پچاس ہزار منگواکردی پھرموصوف نے 17/05/2021کومجھے اپنے دفتربلاکرعبدالرشید کوکال کرئی مگر اس دفعہ رقم کاانتظام نہ ہوسکا موصوف نے میرے سر میں جوتے مروائے موصوف قیدیوں پر وحشانہ تششددکرتا ہے موصوف کے حکم کے مطابق معقول رقم نہ ملنے پر موصوف آپے سے باہرنکل کر انسانیت بھول جاتاہے موصوف جیل سپریڈینٹ خانیوال طاہرمجید دماغی مریض ہے جس وجہ سے وہ آئے روز قیدیوں پر بلاوجہ ظلم وتششدکرتا ہےظلم اورتششدہونے کی وجہ سے قیدی پوری پوری رات سو نہیں سکتے قیدیوں پر آئے روزظلم تششدد کرتاہے جس کا دماغی معائنہ

خانیوال ڈسٹرکٹ جیل سپریڈنٹ طاہرمجیدقیدیوں پروحشانہ تششدد کرنے لگا قیدیوں کے سروں میں جوتوں کی برسات کروائی جاتی ہے انسانیت کی رج کے تذلیل کروارہاہے جو دماغی طور پر نیم پاگل ہوجاتاہے اور تششدداورظلم کےنہتے بے بس مجبور قیدیوں پر ظلم کے پہاڑتوڑے ہوئے جلد طاہر مجید جیل سپریڈنٹ خانیوال کا طبی معائنہ کرایا جائے راشدعلی گل سکنہ یزمان کی میڈیا سے گفتگو تفصیلات کے مطابق (نمائندہ خصوصی)خانیوال ڈسٹرکٹ جیل خانیوال میں تعینات جیل سپریڈنٹ طاہر مجیدنے قیدیوں کے ساتھ ظلم اور بربریت کی ہر حدیں پار کررکھی ہیں نہتے اور بے بس قیدیوں سے کنٹرول روم میں بلواکرگھروالوں کو کال کرواکر بھاری رقم بطوررشوت منگواتاہےخدانخواستہ قیدی کے گھروالے معقول رقم کاانتظام کرکے موصوف کو نہ پہنچائیں تو قیدیوں پر ظلم کے پہاڑتوڑے جاتے ہیں مورخہ12/05/21کوراشدعلی گل یزمان نے میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ ایک فرضی مقدمہ میں ایس ایچ او مخدوم تھانہ نے جوڈیشل کروایا جب مجھے جیل بھیجاگیاتو موصوف نے اپنے دفتر بلاکر میری کال کروائی کہ رقم منگواکردو میں عبدالرشیدکوکال کرکے موصوف کورقم مبلغ پچاس ہزار منگواکردی پھرموصوف نے 17/05/2021کومجھے اپنے دفتربلاکرعبدالرشید کوکال کرئی مگر اس دفعہ رقم کاانتظام نہ ہوسکا موصوف نے میرے سر میں جوتے مروائے موصوف قیدیوں پر وحشانہ تششددکرتا ہے موصوف کے حکم کے مطابق معقول رقم نہ ملنے پر موصوف آپے سے باہرنکل کر انسانیت بھول جاتاہے موصوف جیل سپریڈینٹ خانیوال طاہرمجید دماغی مریض ہے جس وجہ سے وہ آئے روز قیدیوں پر بلاوجہ ظلم وتششدکرتا ہےظلم اورتششدہونے کی وجہ سے قیدی پوری پوری رات سو نہیں سکتے قیدیوں پر آئے روزظلم تششدد کرتاہے جس کا دماغی معائنہ کرایاجانابہت ضروری ہے مجھے قوی یقین ہے کہ جیل سپریڈنٹ خانیوال طاہر مجید مینٹلی طورپر اپ سیٹ ہے اورنہم پاگل حالت میں آکر قیدیوں پرظلم تششدکے پہاڑتوڑے ہوئے ہے قیدیوں کےسروں میں چمڑے کے جوتے برساتاہے جوانسانیت کی تذلیل ہے مگر کوئی پوچھنےوالہ نہیں موصوف نے جیل ٹھیکہ پردے رکھی ہے جیل میں منشیات چرس افیون شراب شیشہ گانجا کی فروخت سرعام ہورہی ہے بوقت چیکنگ سب اچھے کی رپورٹ دی جاتی ہے راشدگل سکنہ یزمان نے میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے مزید کہاکہ میں مظلوم قیدی بھائیوں کی خاطرآوازاٹھارہاہوں تاکہ جلد موصوف کے خلاف قانونی کاروائی عمل میں لاتے ہوئے موصوف کا دماغی چیک کراکر موصوف کو عہدے سے فارغ کیا جائے موصوف گھٹیا نسل کا انسان ہے اوراس عہدے کے بل بوتے پر انسانیت کی تذلیل کررہا ہے جس کا موصوف کو کوئی قانونی اختیارحاصل نہ ہے موصوف شوگراورہائی بلڈ پریشر کابھی مریض ہےغصےکی وجہ سے اپنے حواس کھو بیٹھتاہے اور قیدیوں پر وحشانہ تششددکرکے فخر محسوس کرتا ہے جیل میں قیدیوں کے ساتھ بہت ظلم کیا جارہاہے خدراہ وزیراعظم آف پاکستان وزیراعلی پاکستان وزیرجیل خانہ جات آئی جی پنجاب متعلقہ ادارے جلدنوٹس لیں اور موصوف کا چیک اپ کرایا جائے ایسے ظالم انسانیت کے دشمن کو فی الفور معطل کیاجائے اورایماندار جیل سپریڈنٹ کو تعینات کیا جائے اور اس ظالم رشوت خور جیل سپریڈنٹ کاآکاونٹ ببلنس اوراثاثہ جات کی تحقیق کی جائے جیل میں موصوف نے کاروبار بھی چلا رکھاہے اورموصوف آپے سے باہر ہوکر دھمکیاں دیتا ہے کہ میرا کوِئی کچھ نہیں بگاڑ سکتا احکام بالا کو بھی بھتہ دیتاہوں سب لے دے کے خاموش ہیں میرے حکم کے علاوہ جیل میں چڑیا بھی پنکھ نہیں مار سکتی اور خود پتہ نہیں کیا توپ سمجھتا ہے موصوف کی وجہ سے جیل میں انسانیت کی تذلیل ہورہی ہے خدراہ جلدنوٹس لیا جائے راشدعلی گل سکنہ یزمان بہاولپور کی میڈیاسے گفتگو کے دوران احکام بالاسے استدعا اپیل

یہ خبر شیئر کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں