26

*میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے* *امتحانات کے حوالے سے حتمی فیصلہ ہو گیا* *وفاقی دارلحکومت اسلام آباد، پنجاب، سندھ، خیبر پختونخوا، بلوچستان، آزاد جموں کشمیر اور گلگت بلتستان سمیت ملک بھر تمام 7 وزرا تعلیم نے اتفاق کیا ہے کہ اس سال*

*میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے*

*امتحانات کے حوالے سے حتمی فیصلہ ہو گیا*

*وفاقی دارلحکومت اسلام آباد، پنجاب، سندھ، خیبر پختونخوا، بلوچستان، آزاد جموں کشمیر اور گلگت بلتستان سمیت ملک بھر تمام 7 وزرا تعلیم نے اتفاق کیا ہے کہ اس سال*

*فرسٹ اٸیر اور 9th سمیت کسی بھی کلاس کو گزشتہ سال کی طرح بغیر امتحان لیے پروموٹ نہیں کیا جاٸے۔*
*تاہم*
*اس بار امتحانوں کی ترتیب میں تبدیلی کی گٸی ہے*

*جس کی روشنی میں کلاس 10th اور سیکنڈ اٸیر کے سٹوڈنٹس نے چونکہ*
*آگے کالجز یا یونیورسٹیز میں داخلہ لینا ہوتا ہے*
*اس لٸے ان کے پیپر پہلے لیے جاٸیں گے*

*جبکہ 9th اور فرسٹ اٸیر کے امتحانات بعد میں ہونگے*

*حتمی تواریخ درج ذیل ہیں:*

*میٹرک 10th کلاس 19 جون*

*انٹرمیڈیٹ 12th کلاس 6 جولاٸی*

*میٹرک 9th کلاس 20 جولاٸی*

*انٹرمیڈیٹ 11th کلاس 5 اگست*

*میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے پریکٹیکلز نہیں ہونگے*

*پریکٹیکلز کے 50 فیصد مارکس تمام سٹوڈنٹس کو مل جاٸیں گے جبکہ بقیہ 50 فیصد مارکس پارٹ سیکنڈ کی تھیوری کے مارکس کی اوسط کے حوالٕے سے ملیں گے*

*اس کے علاوہ میٹرک اور انٹرمیڈیٹ پارٹ سیکنڈ کا کوٸی سٹوڈنٹ جتنے* *مارکس پارٹ سیکنڈ میں حاصل کرے گا*
*اتنے ہی مارکس اسکو پارٹ فرسٹ میں دے دیے جاٸیں گے*

*تاہم رواں سال میٹرک اور انٹرمیڈیٹ پارٹ سیکنڈ کے وہ سٹوڈنٹس جن کا گزشتہ سال پارٹ فرسٹ کا امتحان نہیں ہوا تھا*
*ان کو پارٹ فرسٹ میں 3 فیصد اضافی مارکس دینے کی تجویز پر فیصلہ نہ ہو سکا۔*

*وفاقی وزیر تعلیم کا کہنا ہے صوبوں کی مرضی کے مطابق مذکورہ بالا تاریخوں میں دو یا تین روز کا اگلے سال بھی تمام کلاسز میں سمارٹ سلیبس ہی اپلاٸی ہو گا تاہم اس میں معمولی ردوبدل ہوسکتا ہے۔*

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں