30

محمد جاوید ولد محمد شفیع پپل چوک مین بازار شورکوٹ سٹی جس کا مکان بوسیدہ تھا اس کیوجہ سے چھت گر گئی جس کے ملبے تلے محمد جاوید کے دو نوجوان بیٹے اور زوجہ دب گئے تھے ریسکو آپریشن ایک گھنٹہ جاری رھنے کے بعد تینوں کو نکال لیا گیا جس میں ایک بیٹا موقع پہ جانبحق ھو چکا تھا جبکہ ماں نے ھسپتال جا کے دم توڑا اور ایک بیٹا زندہ نکال لیا گیا ھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں