31

شورکوٹ(خالد شہزاد سے)جب دل پتھر کے اور ضمیر مردہ ہو جائیں تو فلسطین اور کشمیر جیسے واقعات کا رونما ہونا کوئ اچنمبھے کی بات نہی لفضی مذمت اور جلسے جلوس جلاؤ گھراؤ بھی اسکا کوئ حل نہی الٹا اپنے ملک کی املاک کا نقصان ہی ہوگا ان خیالات کا اظہار ساجد اشرف گجر واٸس چئیرمین کینٹونمنٹ بورڈ شورکوٹ نے ایک ملاقات میں کیا اقوام متحدہ اور او آئی سی صرف اور صرف امر ملکوں کے ناجائز تحفظات کے لیے رہ گئے ہیں اسلامی ممالک اگر چاہیں تو کیا

شورکوٹ(خالد شہزاد سے)جب دل پتھر کے اور ضمیر مردہ ہو جائیں تو فلسطین اور کشمیر جیسے واقعات کا رونما ہونا کوئ اچنمبھے کی بات نہی لفضی مذمت اور جلسے جلوس جلاؤ گھراؤ بھی اسکا کوئ حل نہی الٹا اپنے ملک کی املاک کا نقصان ہی ہوگا ان خیالات کا اظہار ساجد اشرف گجر واٸس چئیرمین کینٹونمنٹ بورڈ شورکوٹ نے ایک ملاقات میں کیا اقوام متحدہ اور او آئی سی صرف اور صرف امر ملکوں کے ناجائز تحفظات کے لیے رہ گئے ہیں اسلامی ممالک اگر چاہیں تو کیا نہی کر سکتے مگر سب کو اپنے مفادات عزیز ہیں جس طرح نہتے فلسطینیوں اور کشمیریوں پر ظلم کے پہاڑ ڈھائے جارہے ہیں دل خون کے آنسو روتا ہے انکی حمایت کے لیے فلفور سب مسلمانوں کو اپنا اپنا کردار ادا کرنا چاہیے اگر آج ہم نے کوئ قدم نا اٹھایا تو کل کو ہماری باری ہوگی اس لیے ہوش کے ناخن لو اور فلسطین اور کشمیر کے لیے اپنے حصے کی قربانی دینی ہوگی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں