176

شورکوٹ۔ انتہائی افسوس ناک خبر قائم بھروانہ کی نہایت ہی معزز ہستی اس دارفانی سے کوچ کر کے اہلیان علاقہ کو غم سے ہمکنار کرگئی سید اظہر حسین کاظمی پرنسپل مدرسہ جامعہ شمس العلوم قائم بھروانہ اس دارفانی سے کوچ فرما گئے انااللہ واناالیہ راجعون۔ رپورٹ محمد رمضان جھنگ

شورکوٹ۔
انتہائی افسوس ناک خبر قائم بھروانہ کی نہایت ہی معزز ہستی اس دارفانی سے کوچ کر کے اہلیان علاقہ کو غم سے ہمکنار کرگئی سید اظہر حسین کاظمی پرنسپل مدرسہ جامعہ شمس العلوم قائم بھروانہ اس دارفانی سے کوچ فرما گئے انااللہ واناالیہ راجعون۔
رپورٹ محمد رمضان جھنگ

یہ خبر شیئر کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں