29

شورکوٹ(تحصیل رپورٹر)حکومت پنجاب کی طرف سے رمضان المبارک میں رمضان سستابازار آج شام سے ختم کر دیئے جائیں گئے جن کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ان بازاروں میں عوام کو رعایتی قیمتوں پرآٹا اور چینی ک ساتھ ساتھ دیگر اشیائے خوردونوش فراہم کی جاتی رہیں عوامی حلقوں نے اسسٹنٹ کمشنرعثمان سکندرہنجرا اور ان کی پوری ٹیم کو اچھی منیجمنٹ پر مبارک باد دی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں