33

*وہاڑی بیو رو چیف محمّد عامر حسین سے* *مدرسہ میں قاری کے تشدد سے طالبعلم کی موت کا کیس سیشن کورٹ نے فیصلہ سنا دیا تشدد کرنے والے قاری عمران کو سزائے موت کا حکم* مشہور زمانہ مقدمہ بجرم 302 جس کے مطابق چک نمبر 214 ای بی میں مدرسے میں طالبعلم پر عمران نامی قاری نے تشدد کیا تھا جس سے معصوم بچہ جان کی بازی ہار گیا تھا ایڈیشنل سیشن جج *غلام شبیر گل* نے تمام شواہد کو pe in

*وہاڑی بیو رو چیف محمّد عامر حسین سے*
*مدرسہ میں قاری کے تشدد سے طالبعلم کی موت کا کیس سیشن کورٹ نے فیصلہ سنا دیا تشدد کرنے والے قاری عمران کو سزائے موت کا حکم*
مشہور زمانہ مقدمہ بجرم 302 جس کے مطابق چک نمبر 214 ای بی میں مدرسے میں طالبعلم پر عمران نامی قاری نے تشدد کیا تھا جس سے معصوم بچہ جان کی بازی ہار گیا تھا ایڈیشنل سیشن جج *غلام شبیر گل* نے تمام شواہد کو مدنظر رکھتے ہوئے تھانہ صدر قتل کے مقدمہ نمبر 5/21 میں ملزم قاری محمد عمران کو سزائے موت کا حکم سنا دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں