43

چینی ‏سٹہ مافیا کے 40 سرکردہ ارکان کے بینک اکاونٹس منجمد سٹہ مافیا کے 100جعلی اور بےنامی اکاونٹس بھی منجمد سٹہ مافیا نےغریب عوام کےساتھ سنگین ترین مالی فراڈ کرتے ہوے غریب عوام کی جیبوں سے110ارب نکال لئے

چینی ‏سٹہ مافیا کے 40 سرکردہ ارکان کے بینک اکاونٹس منجمد

سٹہ مافیا کے 100جعلی اور بےنامی اکاونٹس بھی منجمد

سٹہ مافیا نےغریب عوام کےساتھ سنگین ترین مالی فراڈ کرتے ہوے غریب عوام کی جیبوں سے110ارب نکال لئے

سٹہ مافیاکےخفیہ اثاثوں کی چھان بین کا آغاز کر دیا گیا ہے
جس کے لے تحقیقات کےلئے FIA کی20 ٹیمیں متحرک ہوگئ
ایف آئی اے کی سٹہ بازوں کی فہرست میں جو نام شامل ہیں ان میں دانش، فرقان بابا، کھیم چند دینانی، دیوی داس حیدرآباد، جےکمار، جاوید تھارا، حاجی ضمیر، ہریش کمار، مہیش کمار، ویشال کلارا، روہت چنی لالہ، ستیاپال کلارا، سنتوش کمار ہیں اس کے علاوہ راجہ چنی لال، جوتی پرکاش، پون سبلانی، دیال داس، پریم کمار، دلیپ دیونانی، دیوداس، روی کوریجا نانک رام دینانی، روشن لال، منگارام عرف جگل کشور کا نام بھی شامل ہے۔
ان 23 افراد کا تعلق پاکستان شوگرگروپ، شوگر مرچنٹس اور شوگر ٹریڈرز گروپ سے ہے۔
ملزمان پرچینی کی سٹہ ‏بازی سے110 ارب روپے کمانےکا الزام ہے۔

واضح رہے کہ چینی اسکینڈل کے معاملے پر شوگر ڈیلرز کے گھروں پر رات گئے ایف آئی اے نے چھاپے مارے ‏اور گھروں سے ریکارڈ قبضے میں لے لیا تھا

اس سے قبل وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے چینی سٹےبازی میں ملوث 37 افراد کے آئی ڈی کارڈ بلاک ‏کرا دیئے تھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں