84

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی زیرصدارت چاروں صوبائی وزراء تعلیم اور معاون خصوصی ڈاکٹر فیصل سلطان کا اجلاس اجلاس میں کورونا وائرس کی صورتحال پر غور

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی زیرصدارت چاروں صوبائی وزراء تعلیم اور معاون خصوصی ڈاکٹر فیصل سلطان کا اجلاس

اجلاس میں کورونا وائرس کی صورتحال پر غور

(لاہور، فیصل آباد، گجرانوالہ، گجرات، راولپنڈی، ملتان، سیالکوٹ کے سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں 15 مارچ سے 28 مارچ تک چھٹیاں )

‏کورونا کیسز میں اضافے کے باعث تمام پارکس شام 6 بجے بند کرنے کا فیصلہ

15 اپریل تک شادی ہالوں کے اندر تقریبات کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ

سینما ہالز پر بھی پابندی برقرار رکھنے کا اعلان

‏ریسٹورنٹس کے اندر کھانا کھانے کی پابندی برقرار، ریسٹورنٹس میں آؤٹ ڈور ڈائننگ کی پالیسی جاری رہے گی

‏‏این سی او سی گھر سے 50 فیصد عملےکے کام کرنے کی پالیسی کی حمایت

‏صوبے 50 فی صد ورک پالیسی پر متفق ہیں

ریسٹورنٹس میں ان ڈور ڈائنگ کی پابندی پر 15 روز کی توسیع کی گئی

ان تمام فیصلوں پر دوبارہ نظر ثانی 12 اپریل کو کی جائے گی

‏جن اسکولوں میں امتحانات ہو رہے ہیں وہ جاری رہیں گے، ان تمام شہروں میں تعلیمی ادارے 28 مارچ تک بند رہیں گے

پابندی کا اطلاق امتحانات والے اسکولوں پر نہیں ہوگا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں