64

*اسلام آباد: وزیر تعلیم شفقت محمود اور معاون خصوصی ڈاکٹر فیصل سلطان کی پریس کانفرنس*🇵🇰 *وفاقی وزیر تعلیم شفقت😁 محمود کی زیرصدارت چاروں صوبائی وزراء تعلیم اور معاون خصوصی ڈاکٹر فیصل سلطان کا اجلاس*

*اسلام آباد: وزیر تعلیم شفقت محمود اور معاون خصوصی ڈاکٹر فیصل سلطان کی پریس کانفرنس*🇵🇰

*وفاقی وزیر تعلیم شفقت😁 محمود کی زیرصدارت چاروں صوبائی وزراء تعلیم اور معاون خصوصی ڈاکٹر فیصل سلطان کا اجلاس*

*اجلاس میں کورونا وائرس کی صورتحال پر غور*

*لاہور، فیصل آباد، گجرانوالہ، گجرات، راولپنڈی، ملتان، سیالکوٹ کے سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں 15 مارچ سے 28 مارچ تک چھٹیاں*

*کورونا کیسز میں اضافے کے باعث تمام پارکس شام 6 بجے بند کرنے کا فیصلہ*

*15 اپریل تک شادی ہالوں کے اندر تقریبات کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ*

*سینما ہالز پر بھی پابندی برقرار رکھنے کا اعلان*

*‏ریسٹورنٹس کے اندر کھانا کھانے کی پابندی برقرار، ریسٹورنٹس میں آؤٹ ڈور ڈائننگ کی پالیسی جاری رہے گی*

*‏‏این سی او سی گھر سے 50 فیصد عملےکے کام کرنے کی پالیسی کی حمایت*

*صوبے 50 فی صد ورک پالیسی پر متفق ہیں*

*ریسٹورنٹس میں ان ڈور ڈائنگ کی پابندی پر 15 روز کی توسیع کی گئی*

*ان تمام فیصلوں پر دوبارہ نظر ثانی 12 اپریل کو کی جائے گی*

مزید تفصیلات اس پریس کانفرنس میں 👆🏻

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں