81

کراچی *ایس ایس پی صاحب کیماڑی فدا حسین جانوری صاحب و ایس پی بلدیہ فیضان علی صاحب و ایس ڈی پی او سعیدآباد مسرور احمد جتوئی صاحب کی ہدایت پرایس ایچ او اتحاد ٹاؤن انسپکٹر پرویز احمد بھٹوکی سربراہی میں اتحاد ٹاؤن پولیس کی کاروائی*

کراچی

*ایس ایس پی صاحب کیماڑی فدا حسین جانوری صاحب و ایس پی بلدیہ فیضان علی صاحب و ایس ڈی پی او سعیدآباد مسرور احمد جتوئی صاحب کی ہدایت پرایس ایچ او اتحاد ٹاؤن انسپکٹر پرویز احمد بھٹوکی سربراہی میں اتحاد ٹاؤن پولیس کی کاروائی*

ھیڈ کانسٹیبل سلطان سرور بمع پولیس پارٹی کے بمقام گلشن غازی بلدیہ ٹاؤن نزد اقبال جنرل ہسپتال بلاک بی کراچی میں کاروائ کرتے ہوۓ ملزم بنام * زر محمد عرف جانان ولد زر بادشاہ عرف شاستری * کو گرفتار کیا ملزم کے خلاف اقدام قتل کا مقدمہ درج ہے مقدمہ الزام نمبر 97/2021 بجرم دفعہ 324/34 ت پ جس میں ملزم نے اپنے ساتھیوں کے ساتھ مل کر اسلم خان ولد محمد بشرین کو گولیاں ماری اور زخمی کیا
ملزم کی جامعہ تلاشی سے ایک. ضرب پستول 30 بور ،3 عدد راؤنڈ لوڈ میگزین برأمد کرکے ۔ ملزم کے خلاف مقدمہ الزام 98/2021* بجرم دفعہ SAA 23(I)A درج کیا گیا ۔ ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے

*انسپکٹر پرویز احمد بھٹو*
*اسٹیشن ہاؤس آفیسر*
*تھانہ اتحاد ٹاؤن کراچی*

یہ خبر شیئر کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں