62

لاڑکانہ(رپورٹ عطاء اللہ بروہی ) لاڑکانہ پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیاں,قتل سمیت سنگین مقدمات میں اشتہاری و مطلوب (05)ملزمان گرفتار

لاڑکانہ(رپورٹ عطاء اللہ بروہی )
لاڑکانہ پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیاں,قتل سمیت سنگین مقدمات میں اشتہاری و مطلوب
(05)ملزمان گرفتار
اسلحہ، منشیات دو عدد موٹرسائیکلیں اور دو عدد موبائل فونز برآمد،رتوڈیرو پولیس کی نیو عید گاہ کے قریب کامیاب کاروائی ،ملزم امین اوڈ بغیر لاٸسنس پسٹل اور گولیوں سمیت گرفتار مقدمہ درج، نوڈیرو پولیس کی کامیاب کاروائی ، قتل کے مقدمے میں اشتہاری ملزم گلشن آگانی گرفتار ، کیٹی ممتاز پولیس نے مقتول مظہر بھٹو کے قتل کیس میں مطلوب ملزم یامین بھٹو کو گرفتار کرلیا ہے ، وارث ڈنو ماچھی پولیس نے چوری کے مقدمے میں اشتہاری ملزم احمد علی عرف احمد خان لاشاری کو گرفتار کرلیا ہے، ولید پولیس کی نیو بس اسٹینڈ پر کامیاب کاروائی ملزم اکبر چانڈیو گرفتار بیس عدد کارٹون پٹاکھے برآمدمقدمہ درج مارکیٹ پولیس نے چوری شدہ موٹرسائیکل برآمد، دہامراہ پولیس نے چوری شدہ موٹرسائیکل اور موبائل فون برآمد کرکے مالک وحید گولو کے حوالے کردی ہے سول لائنز پولیس نے چوری شدہ موبائل فون برآمد کے مالک الطاف چنہ کے حوالے کردی ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں