6

پی ٹی آئی رکن سندھ اسمبلی ملک شہزاد اعوان فیصل واؤڈا کے کاغذات نامزدگی منظور/ قادر مندو خیل کی جانب سے دائر کیے گئے اعتراضات مسترد، فیصل واوڈا سینٹ الیکشن کیلئے اہل قرار

پی ٹی آئی رکن سندھ اسمبلی ملک شہزاد اعوان

فیصل واؤڈا کے کاغذات نامزدگی منظور/ قادر مندو خیل کی جانب سے دائر کیے گئے اعتراضات مسترد، فیصل واوڈا سینٹ الیکشن کیلئے اہل قرار

رکن سندھ اسمبلی ملک شہزاد اعوان اور فیصل واؤڈا کی لیگل ٹیم ایڈوکیٹ حسنین،ایڈوکیٹ فرحان , ایڈوکیٹ سلیم الحق,شیرخان کی پریس کانفرنس

عدالت نے قادر مندوخیل سے کچھ سوالات کیے جن کے جوابات دینے میں وہ ناکام رہے۔
ایڈوکیٹ حسنین

دلائل نا ہونے کی وجہ سے عدالت نے تمام اعتراضات مسترد کر دیے اور حق میں فیصلہ دیا۔ملک شہزاد اعوان

سینیٹ انتخابات میں جیت پاکستان تحریک انصاف کی ہے۔ملک شہزاد اعوان

بلدیہ ٹاؤن کی عوام فیصل واؤڈا کے شانہ بشانہ کھڑی ہے، ایڈوکیٹ حسنین

بلدیہ ٹاؤن کی عوام کو فیصل واؤڈا اور ملک شہزاد اعوان نے تاریخی تعمیراتی کام کر کہ دکھائے ہیں۔ایڈوکیٹ حسنین

عوام ان دونوں رہنماؤں کا یہ جذبہ کبھی نہیں بھولے گی۔ ایڈوکیٹ حسنین

جاری کردہ
طلحہ عمیر خان
ترجمان ملک شہزاد اعوان

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں