چنیوٹ :جھنگ روڈ جھوک ملیہ بجلی کی تاروں سے بچے کو کرنٹ لگ گیا
ریسکیو
چنیوٹ :کرنٹ لگنے سے بچہ جاں بحق ہو گیا
ریسکیو
چنیوٹ :ریسکیو عملہ نے جاں بحق بچے کی ڈیڈ باڈی کو ورثا کے حوالے کر دیا
ریسکیو
1-محمد عمیر ولد ظہور خان 9 سال سکنہ جھوک ملیہ (جاں بحق)
ریسکیو۔
ملک صدیق حیدرمصطفاٸی۔ڈویژنل بیوروچیف چنیوٹ
