54

رپورٹ دعا نیوز ٹھٹھہ عبدالعزیز شیخ عوامی پریس کلب مکلی آپکا ھیلتھ ونگ اور جوائنٹ ایکشن کمیٹی سول اسپتال مکلی کی جانب سے اپنے مطالبات کے حق میں دو گھنٹوں کی ٹوکن ہڑتال اور احتجاجی مظاہرہ

رپورٹ دعا نیوز ٹھٹھہ عبدالعزیز شیخ عوامی پریس کلب مکلی

آپکا ھیلتھ ونگ اور جوائنٹ ایکشن کمیٹی سول اسپتال مکلی کی جانب سے اپنے مطالبات کے حق میں دو گھنٹوں کی ٹوکن ہڑتال اور احتجاجی مظاہرہ

مظاہرہ سول سرجن افس مکلی کے باہر کیا گیا مظاہرین نے بعریبازی بھی کی

ہمیں دس سالوں سے سنیارٹی لسٹیں نہیں دی جارہی ہیں جسکی وجہ سے ہمارے پروموشن رکے ہوئے ہیں سول اسپتال مکلی کی رہاشی کالونی میں 3 سالوں سے گیس نہیں ہے رھنمائوں کا موقف

یہ خبر شیئر کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں