6

ﮈویژنل ﮈرائیکٹر سوشل ویلفئیر فیصل آباد ﮈویژن مس فرخ رضوان مسز شیخ اکرم اور ﮈپٹی ﮈرائیکٹر اظہر عباس عادل کے ھمراہ سوشل ویلفئیر کمپلیکس سب صنعت زار میں ادارا ترقی خواتین کے تعاون سے الیکٹرک کولر واٹر کا افتتاح کیا اور وسیلہ با ہمت بزرگ کے تحت عمر رسیدہ بزرگ خواتین میں امدادی کارڑ بھی تقسیم کۓ اس موقع پر صدر ادارا ترقی خواتین مس شیخ اکرم کہا کے غر بت کے خاتمہ کے لیۓ جھنگ میں

ﮈویژنل ﮈرائیکٹر سوشل ویلفئیر فیصل آباد ﮈویژن مس فرخ رضوان مسز شیخ اکرم اور ﮈپٹی ﮈرائیکٹر اظہر عباس عادل کے ھمراہ سوشل ویلفئیر کمپلیکس سب صنعت زار میں ادارا ترقی خواتین کے تعاون سے الیکٹرک کولر واٹر کا افتتاح کیا اور وسیلہ با ہمت بزرگ کے تحت عمر رسیدہ بزرگ خواتین میں امدادی کارڑ بھی تقسیم کۓ اس موقع پر صدر ادارا ترقی خواتین مس شیخ اکرم کہا کے غر بت کے خاتمہ کے لیۓ جھنگ میں ادارا ترقی خواتین کے پلیٹ فارم سے سکلز کے زریعے خواتین کو ہنر مند بنا کر گھریلو صنعت کے زریعے بیروزگاری کا خاتمہ کرینگۓ ﮈرائیکٹر فیصل آباد ﮈویژن مس فرخ رضوان کا کہنا تھا کے وزیر اعظم پاکستان عمران خان اور وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار کا ویژن ھے اس موقع پر ﮈپٹی ﮈرائیکٹر سوشل ویلفئیر اظہر عباس عادل کا کہنا تھا کے این جی اوز کے حوالہ سے ادارا ترقی خواتین کی خدمات گراں قدر اور قابل تعریف ہیں اس موقع پر مھر ریاض نول ممبر ﮈسٹرک پریس کلب جھنگ اور اکمل خان ممبر ﮈسٹرک پریس کلب جھنگ آصف منور ممبر انسانی حقوق بھی شامل تھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں