67

سکھر بیورو چیف سید نصیر حسین زیدی دعاآن لاین نیوز ایچ ڈی ٹی وی چینل . کراچی: رینجرز اور سی ٹی ڈی آپریشن کی گلستان جوہر میں اہم کاروائی کراچی: ایم کیو ایم لندن کا دہشت گرد واحد حسین عرف گڈو عرف سوداگر گرفتار، ایس ایس پی عارف عزیز

سکھر
بیورو چیف
سید نصیر حسین زیدی
دعاآن لاین نیوز ایچ ڈی ٹی وی چینل
. کراچی: رینجرز اور سی ٹی ڈی آپریشن کی گلستان جوہر میں اہم کاروائی
کراچی: ایم کیو ایم لندن کا دہشت گرد واحد حسین عرف گڈو عرف سوداگر گرفتار، ایس ایس پی عارف عزیز
کراچی: ملزم واحد حسین کے قبضے سے دستی بم برامد ، عارف عزیز
کراچی: گرفتار ملزم واحد حسین ایم کیو ایم لندن کے سرغنہ سلیم عرف سلیم بلوچ عرف سلیم بیلجئیم کا قریبی ساتھی ہے
کراچی: گرفتار ملزم واحد لندن میں مقیم سلیم بیلجئیم کے کہنے پر پارٹی کے دہشت گردوںکواسلحہ اور گولیاں خرید کر دیتا تھا
کراچی: ملزم سلیم بیلجئیم کے ساتھ ملکر دہشت گردی کی تخریب کاریوں میں ملوث رہا ، عارف عزیز
کراچی: گرفتار ملزم واحد حسین نے سلیم بیلجئیم کے ساتھ حوالہ ہنڈی کے ذریعے رقوم کی ترسیل کا غیر قانونی دھندہ بھی کرتا رہا
کراچی: گرفتار ملزم نے انکشاف کیا کہ پارٹی کے لئیے جلاو گھیروا ، بدنظمی دیگر کاروائیوں میں ملوث رہا ، عارف عزیز

یہ خبر شیئر کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں