18

جھنگ:* اصحابہ روڈ پر پل کراں کے قریب روڈ ٹریفک حادثے کہ اطلاع ریسکیو ٹیمیں روانہ۔ *ریسکیو1122 ذرائع* جھنگ(محمد رمضان) *جھنگ:* اطلاع کے مطابق ایک کار بچے کو بچاتے ھوئے بے قابو ھو کر درخت سے ٹکرا گئ۔ ریسکیو ٹیمیں بر وقت جائے حادثہ پر پہنچ گئیں اور امدادی کام شروع کر دیا۔ تصادم کے نتیجے میں سوار میں سوار دو افراد ثنا اشرف زوجہ عباس 32 سال۔

*جھنگ:* اصحابہ روڈ پر پل کراں کے قریب روڈ ٹریفک حادثے کہ اطلاع ریسکیو ٹیمیں روانہ۔
*ریسکیو1122 ذرائع*
جھنگ(محمد رمضان)
*جھنگ:* اطلاع کے مطابق ایک کار بچے کو بچاتے ھوئے بے قابو ھو کر درخت سے ٹکرا گئ۔ ریسکیو ٹیمیں بر وقت جائے حادثہ پر پہنچ گئیں اور امدادی کام شروع کر دیا۔ تصادم کے نتیجے میں سوار میں سوار دو افراد ثنا اشرف زوجہ عباس 32 سال۔
اشرف ولد اسماعیل 65 سال زخمی ھو گئے۔حادثہ میں دونوں زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کے بعد ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال جھنگ کے ٹراما سنٹر میں منتقل کیا جا رہا ہے۔ *ریسکیو 1122ذرائع*

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں