14

جھنگ سے اکمل خان سٹی رپورٹر کی رپورٹ) وزیر اعلی کے مشیر لائیو سٹاک فیصل حیات جبوانہ کی ﮈسٹرک پریس کلب جھنگ آمد نۓ منتحب ہونے والے عہدیدران اور ممبران کو مبارک باد ان کے ھمراہ سابقہ ایم پی اے سلطان سکندر بھروانہ بھی تھے انہوں نے مھر نوید سدھانہ کو چیئرمین ﮈسٹرک پریس کلب جھنگ سید مبشر حسن نقوی کو صدر ﮈسٹرک پریس کلب جھنگ عمران خان بلوچ کو جنرل سیکرٹری ارسلان

جھنگ سے اکمل خان سٹی رپورٹر کی رپورٹ) وزیر اعلی کے مشیر لائیو سٹاک فیصل حیات جبوانہ کی ﮈسٹرک پریس کلب جھنگ آمد نۓ منتحب ہونے والے عہدیدران اور ممبران کو مبارک باد ان کے ھمراہ سابقہ ایم پی اے سلطان سکندر بھروانہ بھی تھے انہوں نے مھر نوید سدھانہ کو چیئرمین ﮈسٹرک پریس کلب جھنگ سید مبشر حسن نقوی کو صدر ﮈسٹرک پریس کلب جھنگ عمران خان بلوچ کو جنرل سیکرٹری ارسلان شوکت حاجی ناصر اظہر جنجوعہ فاروق ہاشمی راشد رضوان راۓ تجمل بھٹی محمد یوسف بھٹی عمران گل اکمل خان اور دیگر ممبران کو مبارک باد پیش کی اور ان کا کہنا تھا ﮈسٹرک پریس کلب جھنگ پہلے بھی حقائق بیان کرتا رھا ھے اور اب بھی کرے گا ان کا کہنا تھا وزیر اعلی کا مشیر ہونے کے ناطے ﮈسٹرک پریس کلب جھنگ کی بلﮈنگ میں پہلی بار آمد ھے ﮈسٹرک پریس کلب جھنگ کے کسی عہدیدار یا ممبر کو میری کسی خدمت کی ضرورت پڑی تو میں ہر دم حاضر ہو فیصل حیات جبوآنہ کی آمدپر ﮈسٹرک پریس کلب جھنگ کے عہدیدران اور ممبران نے ان کا پرجوش استقبال کیا ھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں