16

*جھنگ:* بھکر روڈ پر میانوالی ھوٹل کے قریب روڈ ٹریفک حادثے کی اطلاع پر ریسکیو ٹیمیں روانہ۔* کالر کی اطلاع کے مطابق مزدا ڈالہ اور موٹر سائیکل رکشے میں تصادم ھو گیا۔ :* ریسکیو ٹیمیں بر وقت جائے حادثہ پر پہنچ گئیں اور امدادی کام شروع کر دیا۔ *ریسکیو 1122ذرائع*

*جھنگ* تصادم کے نتیجے میں ایک بچی آمینہ دختر رمضان 05 سال جاں بحق ھو گی۔جبکہ خواتین سمیت چھ افراد زخمی ھو گئے۔* زخمی ھونے والوں میں بشریٰ بی بی زوجہ محمد عمر زراد 25 سال۔ارشاد بی بی دختر میاں پٹھانہ 24 سال۔
رابیعہ بی بی زوجہ محمد آصف 22 سال۔
گڑیا زوجہ رمضان 30 سال۔
عثمان ولد عبدالرشید 32سال۔
اور غلام رسول ولد محمد بخش 47 سال شامل ھی حادثہ میں زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کے بعد ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال جھنگ کے ٹراما سنٹر میں منتقل کر دیا گیا۔ حادثے میں جانبحق ھونے والے کی ڈیڈ باڈی بھی ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر منتقل کر دی گی۔
*ریسکیو 1122 ذرائع*

*رپورٹ*
محمد رمضان جھنگ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں