44

محمدکاشف بھنگودعاآن لائن نیوزشورکوٹ *شورکوٹ موٹروےایم4پرکار اورٹرالرمیں تصادم* شورکوٹ تفصیلات کےمطابق شورکوٹ موٹروےایم 4 پر رکے ہوئے ٹرالر سےکار جا ٹکرائی عینی شاہدین کے مطابق حادثہ زیادہ دھند اور اچانک ٹرالر سامنے آنے کی وجہ سے پیش آیاریسکیو 1122شورکوٹ کی ٹیم بر وقت جائے حادثہ پر پہنچی اور ریسکیو آپریشن شروع کیاحادثہ کے نتیجے کل چار لوگ زخمی ہوئے۔

محمدکاشف بھنگودعاآن لائن نیوزشورکوٹ
*شورکوٹ موٹروےایم4پرکار اورٹرالرمیں تصادم*

شورکوٹ تفصیلات کےمطابق شورکوٹ موٹروےایم 4 پر رکے ہوئے ٹرالر سےکار جا ٹکرائی عینی شاہدین کے مطابق حادثہ زیادہ دھند اور اچانک ٹرالر سامنے آنے کی وجہ سے پیش آیاریسکیو 1122شورکوٹ کی ٹیم بر وقت جائے حادثہ پر پہنچی اور ریسکیو آپریشن شروع کیاحادثہ کے نتیجے کل چار لوگ زخمی ہوئے۔ زخمیوں میں سعید ولد لطیف عمر 35 سال،رشمہ زوجہ شبیر عمر 25 سال،منور سلطانہ زوجہ منظور عمر 55 سال اور ملائکہ دختر شبیر عمر2 سال شامل ہیں ریسکیو 1122 کے اہلکاروں نے زخمی افراد کو ابتدائی طبی امداد دیتے ہوۓ تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال شورکوٹ شفٹ کردیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں