28

شین خالئ کے نام سے نیا پشتو سونگ بہت جلد ریلیز ہونے والا ہے۔ جس میں گوکارہ کائنات کی خوبصورت آواز کے گانے شامل ہیں۔

شین خالئ کے نام سے نیا پشتو سونگ بہت جلد ریلیز ہونے والا ہے۔

جس میں گوکارہ کائنات کی خوبصورت آواز کے گانے شامل ہیں۔

پشاور(چیف اکرام الدین)گلوبل ٹائمز میڈیا رپورٹ کے مطابق شین خالئ کے نام سے نئا پشتو سونگ بہت جلد ریلیز ہونے والا ہے گلوبل ٹائمز میڈیا تفصیلات کے مطابق شین خالئ کے نام سے نئا پشتو سونگ بہت جلد ریلیز ہونے والا ہے جس کی شاعری مخلص نے کی ہے سونگ کے ایڈیٹر، ڈائریکٹر اینڈ پروڈیوسر عمران علی، ڈی پی او ناصر علی، شہزاد، موسیقار گلالی، کیمرین ناصر، ڈانسر کالو، میک مین کاشی ہے شین خالئ سونگ کی آواز مشہور نوجوان گلوکارہ کائنات کی ہے جنہوں نے بہت کم عرصے میں خیبر پختون خواہ اور ملک بھی میں ایک اچھا مقام حاصل کیا ہے شین خالئ سونگ کے گانے معروف نوجوان گلوکارہ کائنات کی خوبصورت آواز میں ہے جو عوام کو بہت پسند آئنگے اس موقع پر شین خالئ سونگ کی گلوکارہ کائنات نے بین الاقوامی گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے ساتھ ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ میرا مقصد و مشن ہے کہ گلوکاری کے زریعے ملک و قوم کا نام روشن کروں انہوں نے کہا کہ کہ شین خالئ سونگ واحد پشتو سونگ ہے جس کی بہترین طریقے سے ریکارڈنگ ہوئی ہے اور بہت قابل شاعر کی شاعری اس میں موجود ہے جو عوام کو ضرور پسند ائینگی انہوں نے مزید کہا کہ ہمیشہ کوشش کرتی ہوں کہ اپنی پرستاروں کیلئے کوئی نیا سونگ تیار کروں تا کہ عوام انکو پسند کریں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں