26

شورکوٹ محمدزاہدسروہی کورٹ رپورٹر شورکوٹ ویلنٹاٸن ڈے جیسی بیہودہ رسم منانے پر فی الفور پابندی لگاٸ جاۓ اور ملک پاکستان میں خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کارواٸ کی جاۓ ۔ ان خیالات کا أظہار انوار حسین طاہر ایڈووکیٹ ہاٸیکورٹ نے اپنےایک بیان میں کیا۔ انہوں نے کہا کہ ویلنٹاٸن ڈے نوجوان نسل کو تباہ کرنے کا غیر مسلمی ایجنڈا ہے جس کا قلع قمع کیا جانا انتہاٸ ضروری ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت ِ وقت کو چاہٸے کہ وہ ویلنٹاٸن ڈے کی تشہیر کی فی الفور روک تھام کرے کیونکہ ویلنٹاٸن ڈے مغربی ایجنڈا ہے جس سے نوجوان

شورکوٹ محمدزاہدسروہی کورٹ رپورٹر شورکوٹ ویلنٹاٸن ڈے جیسی بیہودہ رسم منانے پر فی الفور پابندی لگاٸ جاۓ اور ملک پاکستان میں خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کارواٸ کی جاۓ ۔ ان خیالات کا أظہار انوار حسین طاہر ایڈووکیٹ ہاٸیکورٹ نے اپنےایک بیان میں کیا۔ انہوں نے کہا کہ ویلنٹاٸن ڈے نوجوان نسل کو تباہ کرنے کا غیر مسلمی ایجنڈا ہے جس کا قلع قمع کیا جانا انتہاٸ ضروری ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت ِ وقت کو چاہٸے کہ وہ ویلنٹاٸن ڈے کی تشہیر کی فی الفور روک تھام کرے کیونکہ ویلنٹاٸن ڈے مغربی ایجنڈا ہے جس سے نوجوان نسل تباہ و برباد ہو رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ مسلمان کی پہچان اسلام سے ہے اور اسلام میں ویلنٹاٸن ڈے کا کوٸ تصور نہیں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں