20

شورکوٹ ,,,,, ملک افتخار حسین,,,, ۔3پلی جھنگ روڈ پر روئی سے بھرے ٹرالر کو اگ لگ گئی ۔ شورکوٹ۔آگ شاٹ سرکٹ کی وجہ سے لگی ۔ شور کوٹ۔رییسکیو 1122 شورکوٹ اور جھنگ کی گاڑیاں اگ بجھانے میں مصروف۔

شورکوٹ ,,,,, ملک افتخار حسین,,,, ۔3پلی جھنگ روڈ پر روئی سے بھرے ٹرالر کو اگ لگ گئی ۔

شورکوٹ۔آگ شاٹ سرکٹ کی وجہ سے لگی ۔

شور کوٹ۔رییسکیو 1122 شورکوٹ اور جھنگ کی گاڑیاں اگ بجھانے میں مصروف۔

شور کوٹ۔ ریسکیو 1122 بروقت کاروائی کرتے ہوئے آگ پر قابو پا لیا لیکن ابھی کولنگ کا عمل جاری ہے

شورکوٹ۔ٹرالر پر لوڈ لاکھوں روپے کی روئی جل کر راکھ ہوگئی۔

شورکوٹ۔ٹرالر کو آگ لگنے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

شور کوٹ۔روئی وآلہ ٹرالر کراچی سے فروزوٹواں جا رہا تھا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں