234

*📌ارطغرل غازی اور حلیمہ سلطان ایک ہی نظر میں ایک دوسرے کی محبت میں مبتلا ہوگئے تھے۔۔۔* مگر دونوں میں سے ایک نے بھی عجیب و غریب عاشقوں جیسے کم نہیں کیے

*📌ارطغرل غازی اور حلیمہ سلطان ایک ہی نظر میں ایک دوسرے کی محبت میں مبتلا ہوگئے تھے۔۔۔*

مگر دونوں میں سے ایک نے بھی عجیب و غریب عاشقوں جیسے کم نہیں کیے
نہ ہی حلیمہ نے اپنا ہاتھ کاٹا اور نہ ہی ارطغرل نے گھر والوں سے بغاوت کرکے سگریٹ اور شراب کا سہارا لیا
حلیمہ سلطان ہمیشہ نماز میں ارطغرل کے ساتھ ہونے کے لیے اللّٰہ کے حضور التجا کرتی تھی اور ارطغرل اپنے بابا کے احکامات کے آگے صرف اللّٰہ سے مدد مانگتا رہا۔
اور اس صبر کا نتیجہ ایک خوبصورت زندگی اور تین بہت پیارے پیارے بچوں کی صورت میں ملا
بات یہ ہے کہ بالی ووڈ کی فلموں نے عاشقی میں ہمیں عجیب و غریب کام کرنے کی عادت ڈال دی ہے
جب تک کوئی ہاتھ نہ کاٹے ، جب تک کوئی روتی ہوئی سیلفی نہ بھیجے اور جب تک کوئی خودکشی کی دھمکی نہ دے تب تک ہماری محبت پوری نہیں ہوتی
مگر ارطغرل کے اس سیریز سے جہاں ہم نے جہاد کے بارے میں جانا وہیں اس سیریز نے ہمیں محبت کے آداب بھی سکھائے

یہ خبر شیئر کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں