27

کراچی: گارڈن انکل سریا اسپتال کے قریب فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے ٹک ٹاکرز مسکان شیخ اور عامر خان نے آخری ٹک ٹاک فائرنگ سے کچھ دیر قبل بنائی تھی، فائرنگ کے واقعے میں 4 افراد جاں بحق ہوئے، ابتدائی معلومات سامنے آگئیں

Photo from Malik Bashir
کراچی: گارڈن انکل سریا اسپتال کے قریب فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے ٹک ٹاکرز مسکان شیخ اور عامر خان نے آخری ٹک ٹاک فائرنگ سے کچھ دیر قبل بنائی تھی،

فائرنگ کے واقعے میں 4 افراد جاں بحق ہوئے، ابتدائی معلومات سامنے آگئیں

مقتول عامر اور مقتولہ مسکان دوست تھے، تفتیشی حکام

رات مقتولہ نے عامر کو کال کی، تفتیشی حکام کا دعوی

عامر نے اپنےدوست سے گاڑی لی اور مسکان کو ساتھ لیا، تفتیشی حکام

عامر نے دیگر دو دوستوں کو بھی ہمراہ لیا، تفتیشی حکام

چاروں دوست رات بھر گھومتے پھرتے رہے، ساتھ ڈنربھی کیا

مقتولین نے تقریبا چار گھنٹے کا وقت ساتھ گزارا، تفتیشی حکام

مقتولہ کاتعلق ہزارہ برادری سے تھا

واقعے کو ذاتی دشمنی کے تناظر میں دیکھا جارہا ہے

ممکنہ طور پر لڑکی کے کسی واقف کار نے گاڑی پر فائرنگ کی، تفتیشی حکام کا دعوی

فائرنگ کرنے والے شخص کا پہلا ٹارگٹ لڑکی ہی تھی، تفتیشی حکام

سی سی ٹی وی فوٹیجز سے مقتولین کا روٹ معلوم کی جارہا ہے

مقتولین کے موبائل فونز کا سی ڈی آر نکلوایا جارہا ہے، تفتیشی حکام ۔..

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں