24

*داخلہ مہم کی رسپونسبلٹی ٹیچر سے اٹھا لی گئی۔2021 داخلہ مہم AEOs, Depty DEOs CEOs اسکول کونسل کی مدد سے آغاز کریں گے۔ اپنے ٹارگٹ یہ لوگ خود achieve کریں گے۔ کوئی بھی ٹیچر داخلہ مہم میں شامل نہیں ہوگا. ٹیچرز کا کام صرف پڑھانا ہے یہ لوگ اسکول میں اپنا کام بچوں کو پڑھانے پر اپنی توجہ مرکوز رکھیں گے.* *بے فارم بنانے کی تاریخ میں مزید ایک ماہ کا اضافہ کر دیا گیا ہے۔ وزیر تعلیم مراد راس*

✍🏼📢📢📢📢📢 *داخلہ مہم کی رسپونسبلٹی ٹیچر سے اٹھا لی گئی۔2021 داخلہ مہم AEOs, Depty DEOs CEOs اسکول کونسل کی مدد سے آغاز کریں گے۔ اپنے ٹارگٹ یہ لوگ خود achieve کریں گے۔ کوئی بھی ٹیچر داخلہ مہم میں شامل نہیں ہوگا. ٹیچرز کا کام صرف پڑھانا ہے یہ لوگ اسکول میں اپنا کام بچوں کو پڑھانے پر اپنی توجہ مرکوز رکھیں گے.*
*بے فارم بنانے کی تاریخ میں مزید ایک ماہ کا اضافہ کر دیا گیا ہے۔ وزیر تعلیم مراد راس*

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں