30

محمدکاشف بھنگودعاآن لائن نیوزشورکوٹ شورکوٹ مینوسپل کمیٹی شورکوٹ کی نااہلی کی وجہ سے عثمانیہ روڈ پرانا ہسپتال کی سیوریج مسلسل بند گٹر ابلنے لگے مارکیٹ کے اندر پانی دکاندار اور عوام شدید مشکلات کا سامنا کر رہی ہے۔ ۔سی او میونسپل کمیٹی خواب غفلت کے مزے لے رہا ہے۔ لاکھوں روپے کی مشینری ہونے کے باوجود سیوریج کا نظام نہیں چل رھا۔

محمدکاشف بھنگودعاآن لائن نیوزشورکوٹ
شورکوٹ مینوسپل کمیٹی شورکوٹ کی نااہلی کی وجہ سے عثمانیہ روڈ پرانا ہسپتال کی سیوریج مسلسل بند گٹر ابلنے لگے مارکیٹ کے اندر پانی دکاندار اور عوام شدید مشکلات کا سامنا کر رہی ہے۔ ۔سی او میونسپل کمیٹی خواب غفلت کے مزے لے رہا ہے۔ لاکھوں روپے کی مشینری ہونے کے باوجود سیوریج کا نظام نہیں چل رھا۔ دفتر میں بیٹھ کر سب اچھا کی رپورٹ دینے لگے۔عوامی حلقوں کا مطالبہ ہے کہ سی اومیونسپل کمیٹی نہ تو کال سنتے ہیں نہ ہی ہیں گلی محلوں میں صفائی پر کوئی توجہ دیتے ہیں صرف دفتر میں بیٹھ کر سب اچھا کی رپورٹ جاری کر دیتے ہیں عوامی حلقوں نے ڈی سی جھنگ اسسٹنٹ کمشنر شورکوٹ سے مطالبہ کیا ہے کہ شورکوٹ کے گلی محلوں کی صفائی اور سیوریج کے معاملات پر خصوصی توجہ دیں ۔تاکہ عوام کی مشکلات میں کمی لائی جا سکے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں