18

محمدکاشف بھنگودعاآن لائن نیوزشورکوٹ شورکوٹ باہو پارک شورکوٹ میں جھولے اور بینچز وغیرہ ٹوٹ پھوٹ گئے انتظامیہ غفلت کا شکار شورکوٹ سٹی جس کی آبادی تقریباً پچاس ہزار پر مشتمل ہے جس میں تفریح کیلئے باہو پارک بنایا گیا گزشتہ دنوں میں کرونا کی وجہ سے پارک بند رہا اب پارک کھولا گیا ہے مگر پارک میں تمام جھولے ٹوٹ چکے ہیں

محمدکاشف بھنگودعاآن لائن نیوزشورکوٹ
شورکوٹ باہو پارک شورکوٹ میں جھولے اور بینچز وغیرہ ٹوٹ پھوٹ گئے انتظامیہ غفلت کا شکار
شورکوٹ سٹی جس کی آبادی تقریباً پچاس ہزار پر مشتمل ہے جس میں تفریح کیلئے باہو پارک بنایا گیا گزشتہ دنوں میں کرونا کی وجہ سے پارک بند رہا اب پارک کھولا گیا ہے مگر پارک میں تمام جھولے ٹوٹ چکے ہیں بینچز ٹوٹ چکے ہیں صفائی کا کوئی انتظام نہیں پارک میں کتوں نے آماجگاہ بنائی ہوئی ہے رات کو لائٹیں بند ہوتی ہیں سی او اپنے آفس میں بیٹھ کر مزے لے رہا ہے اور منتھلی لے کر پارک میں پرائیویٹ جھولے لگوا دیے ہیں جس کی فیس بہت زیادہ ہے بچے پریشان ہیں اور احتجاج کرتے ہوئے کہا کہ ارباب اختیار اس پر نوٹس لیں اور باہو پارک میں تمام مسائل حل کیے جائیں کا کوئی انتظام نہیں پارک میں کتوں نے آماجگاہ بنائی ہوئی ہے رات کو لائٹیں بند ہوتی ہیں سی او اپنے آفس میں بیٹھ کر مزے لے رہا ہے اور منتھلی لے کر پارک میں پرائیویٹ جھولے لگوا دیے ہیں جس کی فیس بہت زیادہ ہے بچے پریشان ہیں اور احتجاج کرتے ہوئے کہا کہ ارباب اختیار اس پر نوٹس لیں اور باہو پارک میں تمام مسائل حل کیے جائیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں