29

شورکوٹ میں مہردلدارعلی بھنگوماسٹرسجادبھنگومہرخاوربھنگومہراعجازبھنگوکےگھرمحفل میلادکاانعقادھوا شورکوٹ تفصیلات کےمطابق شورکوٹ کےنواحی علاقہ موضع بھنگومیں مہردلداربھنگوماسٹرسجادبھنگومہرخاوربھنگومہراعجازبھنگوکے گھرمحفل میلادکاانعقادھواجس میں ڈاکٹر،وکلا،صحافی،تاجر برادری اور کثیر عاشقان رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے شرکت فرمائی

شورکوٹ میں مہردلدارعلی بھنگوماسٹرسجادبھنگومہرخاوربھنگومہراعجازبھنگوکےگھرمحفل میلادکاانعقادھوا
شورکوٹ تفصیلات کےمطابق شورکوٹ کےنواحی علاقہ موضع بھنگومیں مہردلداربھنگوماسٹرسجادبھنگومہرخاوربھنگومہراعجازبھنگوکے گھرمحفل میلادکاانعقادھواجس میں ڈاکٹر،وکلا،صحافی،تاجر برادری اور کثیر عاشقان رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے شرکت فرمائی جس کا آغاز تلاوت نعت خوانی سے کیا گیا جس میں بیان کرتے ھوئے پیرسعیدواجدالرحمن بغدادی آف عبدالحکیم نےکہا یہ میلادمصطفی صلی اللہ علیہ وسلم منانےکےساتھ ساتھ ھمیں میلادوالےمصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت پہ بھی عمل کرتےھوئےسودغیبت چغلی واعدہ خلافی گالم گلوج سے بچتےھوئےزندگی کوگزارنا چاھیےمحفل کااختتام تمام اممت مسلمہ کیےلئے خیروبرکت کی دعاسےھوا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں