30

محمدکاشف بھنگودعاآن لائن نیوزشورکوٹ شورکوٹ تھانہ شورکوٹ سٹی کےمشہورمقدمہ میں دوملزمان کوسزاسنادی گئ شورکوٹ تفصیلات کےمطابق تھانہ شورکوٹ سٹی کےمشہورمقدمہ میں سزاسنادی گئ ماڈل ٹرائل کورٹ سہیل خالدصاحب جوڈشیل مجسٹریٹ

محمدکاشف بھنگودعاآن لائن نیوزشورکوٹ
شورکوٹ تھانہ شورکوٹ سٹی کےمشہورمقدمہ میں دوملزمان کوسزاسنادی گئ

شورکوٹ تفصیلات کےمطابق تھانہ شورکوٹ سٹی کےمشہورمقدمہ میں سزاسنادی گئ ماڈل ٹرائل کورٹ سہیل خالدصاحب جوڈشیل مجسٹریٹ درجہ اول نےدوملزمان وسیم کوعرش دامان مبلغ ایک لاکھ اڑتیس ہزارآٹھ سوٹرسٹھ روپےاورملزم سعیدمبلغ پانچ ہزاردامان کی سزاسنائی ملزم نمبر1سعیدوارسوٹاکیاتھاجوکہ ندیم اکرم کی ریڑکی ہڈی پرلگااورملزم وسیم نےواربلچہ کیاجوکہ سرکی پچھلی جانب لگااوربھانجھاام مدعی ندیم اکرم شدیدمضروب ہوگیاوجہ عنادیہ تھی کہ دوکان سےلیاہواادھارکی رقم واپس کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں