21

#اوپن_یونیورسٹی_نیو_تبدیلیاں اوپن یونیورسٹی اپنے نظام میں بہت سی تبدیلیاں لا رہی ہیں جس کا اثر ماسٹر۔ بی ایڈ۔بی ایس۔ وغیرہ کورسسز پر ہو گا۔اوراگلے سمسٹر میں لاگو ہو جاے گا جیسا

#اوپن_یونیورسٹی_نیو_تبدیلیاں
اوپن یونیورسٹی اپنے نظام میں بہت سی تبدیلیاں لا رہی ہیں جس کا اثر ماسٹر۔ بی ایڈ۔بی ایس۔ وغیرہ کورسسز پر ہو گا۔اوراگلے سمسٹر میں لاگو ہو جاے گا جیسا کہ
1۔ ورکشاپ آنلائن ہوا کریں گی۔
2۔ اگلے سسمٹر سے اسائنمنٹ بھی ٹائپ شدہ قبول کی جائیں گی۔
3۔ پرنٹڈ کتابیں بھی آپکو گھر پر نہیں ملا کریں گی۔ بلکہ یونیورسٹی آپکو PDF/Soft بکس دیا کرے گی۔

(نوٹ) میٹرک/ایف اے/ اے ڈی پی/ اور اولڈ کورسسز وغیرہ کے لیے کوئ تبدیلی نہیں کی گئ ابھی تک ان کا نظام اسی پرانے سسٹم سے چلتا رہے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں