49

محمدکاشف بھنگودعاآن لائن نیوزشورکوٹ شورکوٹ کے نواحی علاقہ موضع بھنگو،بھنگوروڈ اڈاملنگ چوک کےقریب موٹرسائیکل اورگدھارہڑی آپس میں ٹکراگےحادثہ میں موٹر سائیکل سوارزخمی ہوگیاحادثہ تیزرفتاری کی وجہ سےپیش آیاریسکیو1122کواطلاح کرتے ہی موقع پرپہنچ کرابتدائی ٹریٹمنٹ کےبعدتحصیل ہیڈکوارٹرہسپتال شورکوٹ منتقل کردیا

محمدکاشف بھنگودعاآن لائن نیوزشورکوٹ
شورکوٹ کے نواحی علاقہ موضع بھنگو،بھنگوروڈ اڈاملنگ چوک کےقریب موٹرسائیکل اورگدھارہڑی آپس میں ٹکراگےحادثہ میں موٹر سائیکل سوارزخمی ہوگیاحادثہ تیزرفتاری کی وجہ سےپیش آیاریسکیو1122کواطلاح کرتے ہی موقع پرپہنچ کرابتدائی ٹریٹمنٹ کےبعدتحصیل ہیڈکوارٹرہسپتال شورکوٹ منتقل کردیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں