395

پستہ کے فوائد* ⚜️⚜️⚜️⚜️ پستہ کا مزاج *گرم تر* ہوتا ہے۔ یہ بے شمار قیمتی اجزاء کا خزانہ ہے۔

*پستہ کے فوائد*

⚜️⚜️⚜️⚜️

پستہ کا مزاج *گرم تر* ہوتا ہے۔ یہ بے شمار قیمتی اجزاء کا خزانہ ہے۔

💎 *کوپر، میگنشیم،آیرن*،
*زنک،سیلنیم،وٹامن B* *کمپلیکس سمیت بہت سے اجزاء کا مجموعہ ہے۔* کھانے میں اسکا ذائقہ بھی بہت کمال کا ہوتا ہے۔

🌷 *نزلہ،زکام،کھانسی،گلے کی خراش ان میں پستہ بے حد مفید ہے۔ پستہ میں اخروٹ کے بعد سب سے زیادہ اینٹی آکسیڈینٹس پایا جاتا ہے جو بیماریوں سے تحفظ فراہم کرتا ہے۔*

🌷 *کولیسڑول لیول کم کرتا ہے۔*

🌷 *ہائی بلڈ پریشر میں بھی مفید ہے۔*

🌷 *اس سے قبض دور ہوتی ہے۔*

🌷 *ایسے لوگ جو گوشت نہیں کھاتے وہ پروٹین کی کمی پوری کرنے کے لیے پستہ کو کھا سکتے ہیں ۔*

🌷 *پستہ کھانے سے شوگر لیول بھی کنڑول میں رہتا ہے۔*

❣️ *دل کو مضبوط کرتا ہے۔*

🧠 *دماغ کو طاقت دیتا ہے۔*

🌷 *بلغم کو دور کرتا ہے۔*

🌷 *موٹاپا کم کرتا ہے* جدید تحقیق کے مطابق کولیسڑول کم کرنے کیساتھ ساتھ خون میں بننے والے لوتھڑے یعنی Clot کو ختم کرتا ہے۔

🌷 *پستہ کا روزانہ کا استعمال پھیپھڑوں کو طاقت دیتا ہے۔بلکہ پھیپھڑوں کے کینسر اور ہمہ قسم کے کینسر کے خلاف تحفظ فراہم کرتا ہے۔*

🌷 *خواتین کے لیے پستہ بے حد مفید ہے۔*

🌷 *جلد کو پُر کشش بناتا ہے۔*

🌷 *بڑھتی ہوئی عمر کے اثرات کم کرتا ہے۔*

🌷 *پستہ میں موجود زنک اور سیلینم جیسے اجزاء مردوں کے لیے انتہائی مفید ہے اس سے قوت باہ میں زبردست اضافہ ہوتا ہے۔*

🌷 *حاملہ خواتین اور دودھ پلانے والی مائیں بھی اسکا استعمال کر سکتی ہیں اسکا کوئی نقصان نہیں ہے۔*

⚖️ *مقدار!* ⚖️

🔖 *30* *سے 40g تک پستہ آپ روزانہ کھا سکتے ہیں ۔* ایک چھوٹی مٹھی کے برابر۔
مزاج اور طبیعت کے مطابق استعمال کریں ۔

⏱️ *کھانے کا وقت!* ⏱️

کسی بھی وقت آپ کھا سکتے ہیں *بہترین وقت عصر کے بعد کھائیں۔*

🚨 *احتیاطی تدابیر!*

🔖 *پستہ کو ہمیشہ بغیر نمک اور چینی کے استعمال کریں ۔*

🔖 *اسکو خریدتے وقت چھلکے سمیت خریدیں اس کا مغز آپ خود نکالیں۔*

🔖 *اعتدال کے ساتھ کھائیں ورنہ اس سے متلی،قے اور سوجن ہو سکتی ہے۔*

⚜️⚜️⚜️⚜️⚜️

🩺 *ڈاکڑ نوید ہیلتھ کیئر*

یہ خبر شیئر کریں
کیٹاگری میں : صحت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں