31

اچھے کارکرگی کے زریعے ملک و قوم کا نام روشن کرنا چاہتا ہوں.اسامہ سخی انسان کو کامیابی و کامرانی محنت کے زریعے مل سکتی ہے۔معروف نوجوان گلوگار

اچھے کارکرگی کے زریعے ملک و قوم کا نام روشن کرنا چاہتا ہوں.اسامہ سخی

انسان کو کامیابی و کامرانی محنت کے زریعے مل سکتی ہے۔معروف نوجوان گلوگار

یورپ(چیف اکرام الدین)بین الاقوامی گلوبل ٹائمز میڈیا رپورٹ کے مطابق خیبر پختون خواہ کے معروف و مقبول نوجوان گلوکار اسامہ سخی نے کہا کہ گلوکاری کے زریعے اپنی ملک و قوم کا نام روشن کرنا چاہتا ہوں انہوں نے کہا کہ انسان کو کامیابی تب ملتی ہے جب وہ محنت کرتا ہے زندگی میں اگے جانے کیلئے کچھ کرنا چاہتا ہون تا کہ اپنے فن میں اگے جا سکوں انہوں نے کہا کہ بچپین سے گلوکاری کا شوق ہے اور چاہتا ہوں کہ مشہور و نامور گلوکار بنوں اسکا کہنا تھا کہ ہر انسان کو زندگی میں اگے جانے کیلئے سپورٹ کی ضروت ہے لیکن سب سے اہم سپورٹ والدین کی ہے جب والدین سپورٹ کرے تب انسان کامیابی و کامرانی کے طرف گامزان ہو سکتا ہے معروف و مقبول نوجوان سنگر اسامہ سخی نے بین الاقوامی گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے ساتھ ایک اخباری بیان میں کہا کہ ہمارے نوجوان نسل میں بہت ٹیلنٹ موجود ہے لیکن صرف سپورٹ کی ضرورت ہے جب نئی نسل کو سپورٹ مل جائے گی تب وہ اگے نکل سکتی ہے انہوں نے مزید کہا کہ شوبز انڈسٹری نوجوان نسل کو اگے لانے میں اہم کردار ادا کریں تا کہ نوجوان نسل اپنے شعبہ میں اگے جا سکے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں