31

◼️موبائل پاس ورڈ* ▪️ایک حاملہ خاتون سیڑھیوں سے گری اور گرتے ہی بےہوش ہوگئی. اس وقت گھر میں اسکی دس سالہ بیٹی کے سوا کوئی بھی نہیں تھا. بچی کو کچھ سمجھ نہیں آرہا تھا کہ کیا کرے. پھر اس نے اپنی امی کا موبائل اٹھایا تاکہ ابو کو کال کرسکے. لیکن موبائل پر *پاس ورڈ* لگا ہوا تھا. بچی کچھ نہ کرسکی اور بالآخر ماں اپنی زندگی کی بازی ہار گئی.😥

*◼️موبائل پاس ورڈ*

▪️ایک حاملہ خاتون سیڑھیوں سے گری اور گرتے ہی بےہوش ہوگئی. اس وقت گھر میں اسکی دس سالہ بیٹی کے سوا کوئی بھی نہیں تھا. بچی کو کچھ سمجھ نہیں آرہا تھا کہ کیا کرے. پھر اس نے اپنی امی کا موبائل اٹھایا تاکہ ابو کو کال کرسکے. لیکن موبائل پر *پاس ورڈ* لگا ہوا تھا. بچی کچھ نہ کرسکی اور بالآخر ماں اپنی زندگی کی بازی ہار گئی.😥

▪️اسی طرح تین دوستوں کو دوران سفر کار حادثہ پیش آیا۔ ایک اجنبی نے سارا معاملہ دیکھا اور وہ انکی مدد کرنا چاہتا تھا۔ مگر اس کے پاس کوئی موبائل فون نہیں تھا۔ جس کار کو حادثہ پیش آیا. اس میں چھ موبائل تھے. مگر افسوس صد افسوس کے ہر ایک کے موبائل پر *پاس ورڈ* لگا ہوا تھا.
نتیجتاً وہ بروقت ہسپتال نہ پہنچائے جا نہ سکے.😥

*🤔غلطی کس کی ہے؟ ؟ ؟*
آپ اپنی معلومات کے بارے میں بہت حساس ہیں. جبھی موبائل پہ پاس ورڈ لگاتے ہیں.
یہ اچھی بات ہے. پاس ورڈ ضـــــرور لگائیں.
…لیکـــــــن صرف واٹس ایپ، پیغامات، فیس بک اور دوسری اہم فائیلز پر ہی لگائیں.

صرف کال کرنے والے آپشن کو کھلا چھوڑ دیں.

ہو سکتا ہے کہ آپ ایک دن اپنی یا اپنے کسی چاہنے والے کی زندگی بچاسکیں.

*👈آپ کے موبائل کا پاس ورڈ اللہ نہ کرے آپ کے لیے موت کا پیغام بھی ہو سکتا ہے.😭*

ظہوراحمدترین (اے این این)

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں