232

*_چاہت بلوچ کیلئے 23 قتل_* *خیبر پختون خواہ کے علاقے کوہاٹ میں ایک شادی کی تقریب کے دوران چاہت بلوچ کے ڈانس پر دو پارٹیوں میں جھگڑا شدت اختیار کر گیا، دو طرفہ فائرنگ سے سات افراد جاں بحق اور دلہا سمیت دیگر افراد زخمی بھی ہوۓ ۔۔ پولیس نے چاہت بلوچ کو ذمہ داران میں شامل کرتے ہوۓ

*_چاہت بلوچ کیلئے 23 قتل_*

*خیبر پختون خواہ کے علاقے کوہاٹ میں ایک شادی کی تقریب کے دوران چاہت بلوچ کے ڈانس پر دو پارٹیوں میں جھگڑا شدت اختیار کر گیا، دو طرفہ فائرنگ سے سات افراد جاں بحق اور دلہا سمیت دیگر افراد زخمی بھی ہوۓ ۔۔ پولیس نے چاہت بلوچ کو ذمہ داران میں شامل کرتے ہوۓ ضلع بدر کرنے کا فیصلہ کیا ہے، چاہت بلوچ کی وجہ سولہ افراد پہلے بھی قتل ہو چکے ہیں*

*چاہت بلوچ ایک خواجہ سرا ہے، ہمیں سوچنا ہو گا کہ ہم جنس پرستی کا یہ انجام کافی ہے یا عبرت کیلئے مزید مردوں کا قتل درکار ہے؟*

یہ خبر شیئر کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں