*پی ڈی ایم کا اہم سربراہی اجلاس طلب کرلیا گیا* مختلف امور پر مشاورت کے لیے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کا سربراہی اجلاس اسلام آباد میں طلب کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق مذکورہ اجلاس پاکستان مسلم لیگ (ن) سیکریٹریٹ میں 11 اکتوبر کو 3 بجے ہوگا۔

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے وائس چانسلر ٗ پروفیسر ڈاکٹر ضیاء القیوم نے ملک کے مختلف حصوں سے بورڈز کے نہم و دہم کے نتائج کے منتظر طلبہ و طالبات کے مطالبے پر یونیورسٹی کے سمسٹر خزاں 2021ء کے میٹرک /ایف اے اور آئی کام کے داخلوں کی تاریخ میں لیٹ فیس چارجز کے ساتھ14۔اکتوبر2021ء تک توسیع کی منظوری دے دی ہے۔ تاریخ میں توسیع کی