شورکوٹ محمدزاہد سروہی پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اسلام آباد میں کشمیر کی ننھی جیالی حوران فاطمہ سے ملاقات کی، پانچ سالہ حوران فاطمہ نے پی پی پی یوم تاسیس کے جلسے میں بلاول بھٹو سے ملاقات کی خواہش کا اظہار کیا تھا، مظفرآباد جلسے

شورکوٹ محمدزاہد سروہی محبت کی شادیاں عام طور پر چند ” ڈیٹس ” ، کچھ فلموں اور تھوڑے بہت تحفے تحائف کا نتیجہ ہوتی ہیں ۔ لڑکیاں اور لڑکے سمجھتے ہیں کہ ہماری باقی زندگی بھی ویسے ہی گذرے گی جیسا فلموں میں دکھاتے ہیں ، لیکن فلموں میں کبھی شادی کے بعد کی کہانی دکھائی ہی نہیں جاتی ہے ۔ اس سے فلم فلاپ ہونے کا ڈر ہوتا ہے ۔ الیکٹرانک میڈیا نے گوٹھ گاؤں اور کچی بستیوں میں رہنے والی لڑکیوں تک کے دل میں ” شاہ رخ خان “جیسا آئیڈیل پیدا کر دیا ہے ۔ آپ ہماری جینے مرنے کی قسمیں کھانے

شورکوٹ محمدزاہد سروہی جب سندھ میں غیرت کے نام پر معصوم گل سمان رند سنگسار ہورہی تھی، پتھر لگنے سے جسم زخمی اور ہڈیاں ٹوٹ رہی تھیں تو معصوم بچی نے کتنی دردناک چیخیں نکالی ہوگی، کتنی روئی ہوگی، بچاؤ بچاؤ کے کتنے درخواستیں کی ہوں گی، رحم کی کتنی اپیلیں کی ہوں گی، درد کے مارے کتنی تڑپی ہوگی اور خون میں لت پت گل سمان رند نے بچنے کیلئے کتنے ہاتھ پاؤں چلائے ہوں گے اور مرنے سے پہلے کتنا درد برداشت کیا ہوگا؟؟؟ جرم فقط اتنا تھا کہ قریبی عزیزوں نے تیرہ سالہ گل سمان رند کا رشتہ مانگا۔

محمد زاہد سروہی شورکوٹ دارالامان لاہور میں یتیم بچیاں وزرا کو سپلائی ہو رہی ہیں ۔دارالامان لاہور میں یتیم لڑکیاں صوبائی حکومت کے وزرا کو فراہم کی جاتی ہیں اور یہ گھناونا کام سپرٹینڈنٹ افشان کی نگرانی میں کیا جاتا ہے ۔ رات کے وقت بے سہارا اور بے آسرا لڑکیاں کاشانہ سے نکالی جاتی ہیں اور طاقتور لوگوں کو فراہم کی جاتی ہیں یہ انکشافات دارالامان کاشانہ لاہور کے متعلق ایک خاتون نے کئے

مارخور نے ہائی الرٹ جاری کیا ہے کہ میں کشمیر میں موجود ہوں میری پاکستانی قوم کو بلکل پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے اور ہمارے سر پر لٹکتی ہوئی تلوار FATF مجھے کھلی جنگ نہیں کرنے دیتی ہے باقی میں نے مقبوضہ وادی میں دشمن کو بلکل نا کام کر رکھا ہے اب اسلحہ لے کر آنے کو انڈیا سے کوئی تیار نہیں میرا خوف انڈیا

محمّد حنیف شاہد چوھدری . . . . . لاہور : پولیس افسر کی عجب منطق سپیشل برانچ کے ہیڈ کانسٹیبل پر تشدد کروا کر گاڑی میں بند کروا دیا.. ذرائع لاہور: نابینا افراد کے احتجاج کے دوران ڈیوٹی پر تعینات ہیڈ کانسٹیبل غالب اسلام کو اس کے فرائض سے روک دیا… ذرائع لاہور: ہیڈ کانسٹیبل غالب اسلام افسران بالا کے حکم پر نابینا افراد کے احتجاج کی وڈیو بنا رہا تھا… ذرائع

حاصل پور(ڈاکٹر محمد فاروق )تھانہ صدر پولیس کی کاروائی 4کلوگرام چرس 120لیٹر شراب بمع چالو بھٹی برآمد 3ملزمان گرفتار مقدمہ درج جرائم پیشہ افراد کو کوئی رعایت نہیں دی جائے گی ۔ ڈی پی او بہاولپور سرفراز ورک تفصیل کے مطابق ڈی پی او بہاولپور سرفراز ورک کی ہدایت پر ڈی ایس پی سرکل فرحت رسول بندیشہ کی زیرنگرانی میں ایس ایچ او تھانہ صدر راﺅ سلیم نے اپنی ٹیم شیخ اشفاق، بابر علی عباسی و دیگر ملازمین کے ہمراہ 194مراد میں مخبر کی اطلاع پر چھاپہ مار کر جاوید جٹ سے 2کلو140گرام مظہر پڑھیار سے 2کلو 135گرام عمران پڑھیار سے 120 لیٹر شراب چالو بھٹی برآمد کر کے ملزمان کو گرفتار کر لیا ملزمان کے خلاف تھانہ صدر حاصل پو رمیں 9C کا مقدمہ درج کر کے حوالا ت میں بند کر دیا اس موقع پر ایس ایچ او تھانہ صدر راﺅ سلیم نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ جرائم پیشہ افراد کسی رعایت کے مستحق نہیں منشیات کا مکروہ دھندہ کرنے والے افراد کے خلاف کاروائیاں جاری رہیں گی۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

پاک نیوی نے گزشتہ روز Land to Sea Anti Ship میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے. اس میزائل سے زمین سے سمندر میں دشمن کے جہازوں کو نشانہ بنایا جاسکتا ہے.اس میزائل کی رینج اور باقی تکنیکی معلومات “خفیہ” رکھی گئی ہیں. اب سے کچھ دن پہلے میں ایک پوسٹ لگائی تھی کہ انڈین نیوی، اور آرمی آنے والے دس سے پندرہ دنوں میں نئے میزائل ٹیسٹ کرنے جارہی ہے گو کہ تھوڑی دیر بعد کچھ وجوہات کی بناء پر میں نے وہ پوسٹ ڈیلیٹ کردی لیکن آج وہی بات دہراؤں گے کہ انٹلیجنس رپورٹس ک