آج چیئرپرسن تحریم ویلفیئر آرگنائزیشن جھنگ فرزانہ بلوچ محلہ فیض آباد سٹلائیٹ ٹاؤن کے رہائشیوں کی آواز بنی ان کے بدترین سیوریج کے نظام کو جھنگ انتظامیہ تک پہنچایا پچھلے چھ ماہ سے اس محلہ کی عوام گٹروں کے گندے پانی سے دوچار تھی چیف آفیسر میونسپل

ہم سی او کارپوریشن خالق داد کا دلی طور شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے ایک سیاسی دبائو کو نظر انداز کرتے ہوے جھنگ شہر میں تجاوزات کا کام شرو کررکھا ہے خالق داد ایک ایماندار انسان ہیں خالق داد جیسے ایمانداد افیسر ہی پاکستان کی ترقی کی بنیاد بنتے ہیں احمد شہزاد چیرمین انسانی ہمدردی جھنگ

جھنگ ،کل دن بارہ بجے کے بعد شہید روڈ پر قائم سپیکر والی گلی میں تجاوزات کے خلاف بھر پور طریقہ سے آپریشن ہو گا جو دوکاندار قانون کی خلاف ورزی کرے گا اسکے خلاف باقاعدہ طور پر مقدمہ بھی درج کیا جائے گا سی او میونسپل کارپوریشن خالق داد کی روزنامہ سفیر پنجاب کے ڈسٹرکٹ رپورٹر سے ٹیلی فون پر گفتگو

سیوریج کے نظام کے لیے ہنگامی بنیادوں پر مؤثر اقدامات کیے جا رہے ہیں چیف آفیسر میونسپل کارپوریشن خالق داد صاحب محلہ برجی والا کے رہائشیوں کی اپیل پر چیئرپرسن تحریم ویلفیئر آرگنائزیشن فرزانہ بلوچ نے چیف آفیسر میونسپل کارپوریشن خالق داد کے ساتھ سیوریج کے بدترین نظام پر صوتحال کا جائزہ لیا گیا

چیئرپرسن تحریم ویلفیئر آرگنائزیشن جھنگ فرزانہ بلوچ نے اپنے ایک بیان میں جھنگ پولیس کے کردار کو بہت اہمیت کا حامل قرار دیا۔منڈی شاہ جیونہ میں خاندانی تنازعہ کو نمٹانے کی جانب ڈی ایس پی سیف اللہ بھٹی کا اہم اقدام ہے دو گروپوں میں صلح کروا کر جھنگ پولیس کی شہرت اور نیک نامی میں اضافہ کیا ہے

انجمن تاجران اتحاد گروپ کا لیہ کی بجائے جھنگ کو ڈویژن بنوانے کیلیے جھنگ ڈویژن بناو تحریک کے ساتھ ہر ممکن قدم اٹھانے کا اعلان کر دیا اور ہر طرح کی حمایت کر دی اگر جھنگ ڈویژن بناو تحریک کے اجتماعی مطالبات پر جھنگ کے سیاستدانوں نے کام نا کیا اور جھنگ کو ڈویژن بنوانے کیلیے عملی طور جارحانہ اقدام نا اٹھائے تو

جھنگ آج بروز ہفتہ تین بجے دن چیئرپرسن تحریم ویلفیئر آرگنائزیشن جھنگ فرزانہ بلوچ کی زیر قیادت لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی جھنگ کیمپس کو جھنگ یونیورسٹی میں ضم کرنے کے حوالے سے احتجاج کیا جا رہا ہے جھنگ کی غیور عوام جھنگ کی ماؤں بہنوں بیٹیوں اور بھائیوں سے احتجاج میں بھرپور شرکت کی دعوت دی جاتی ہے

سنی تحریک یونٹ (چک نمبر 164)کے زیر اہتمام سید الشہداء کانفرنس منعقد ہوئی جس میں دیگر نعت خوان کے علاؤہ خصوصی خطاب علامہ ثقلین عباس رضوی نے کیا مہر بہادر خان سنپال, (ضلعی صدر سنی تحریک) ملک تحسین اعوان (ضلعی صدر سٹیٹ یوتھ پارلیمنٹ), طلحہ چودھری (ضلعی نائب صدر سٹیٹ یوتھ پارلیمنٹ)،حضرت خان قادری(تحصیل کنوینئر سنی تحریک) نے شرکت کی ملک تحسین اعوان نے