جھنگ( ) غیرت کے نام پر باپ،بھائیوں اور بہنوں کے ہاتھوں زندہ جلائے جانے سے قتل ہونے والی لڑکی سپرد خاک،ڈی پی او نے ایس پی انوسٹی گیشن،ڈی ایس پی اور ایس ایچ او سے فالو اپ رپورٹ لی،ڈی پی او کی بروقت کارروائی سے ملزمان کی فوری گرفتاری سوشل میڈیا پر پولیس

جھنگ ڈپٹی کمشنر عبداللہ خرم نیازی کی زیر صدارت گندم خریداری مہم کے حوالہ سے خصوصی اجلاس منعقد ہوا جس میں محکمہ خوراک سمیت موٹر وے پولیس اوردیگر متعلقہ محکموں کے افسران بھی موجود تھے۔ڈپٹی کمشنر عبداللہ خرم نیازی نے کہا کہ ضلع سے گندم کی سمگلنگ کی روک تھام کےلئے موٹر وے پولیس سے کوآرڈی نیشن کو بڑھایا جائیگا۔

جھںگ(محمد رمضان)*جھنگ* چنیوٹ روڈ پر 9 میل کے قریب 70 فٹ گہرے کنواں میں ایک گائے گر گی اطلاع پر ریسکیو ٹیم روانہ۔* کالر کی اطلاع کے مطابق ایک گائے 70فٹ گہرے کنواں میں گری ھے اسے نکالنا ھے۔ ریسکیو 1122 کی ٹیم نے بروقت رسپانس دیتے ھوئے جائے حادثہ پر پینچی اور ریسکیو آپریشن شروع کیا ریسکیو

جھنگ ( منیر حسین چدھڑ سے ) ڈی پی او جھنگ ملک طارق محبوب نے پولیس لائن میں لیڈی پولیس افسران سے خطاب کیا ۔ اس موقع پر ضلع بھر کی لیڈی پولیس افسران شریک ہوئیں ۔ لیڈی پولیس افسران سے خطاب کرتے ہوئے ڈی پی او کا کہنا تھا کہ محکمہ پولیس میں لیڈی افسران مردوں کے شانہ بشانہ خدمات سر انجام دے رہی

جھنگ ۔(رپورٹ شہباز تھراج)ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر جھنگ میں جعلی میڈیکل بنانے والا گروہ گرفتار ڈاکٹر رفعت آئی سپیشلسٹ کی مدعیت میں مقدمہ درج پولیس کو فی بندہ چھڑوانے کے لیے ڈیڑھ سے دو لاکھ روپے کی آفر ایس ایچ او کوتوالی اظہر خان ڈٹ گیا ایسے گروہ کے ساتھ

جھنگ (محمد ناصر )ماہیر سٹیڈیم جھنگ میں ترقیاتی کام چیف آفیسر ضلع کونسل خالقداد گاڑا کی سر پرستی میں تیزی سے جاری ہیں ترقیاتی کاموں کا جائزہ لینے کے لئے کمشنر فیصل آباد شاہد نیاز نے ڈپٹی کمشنر ارشد بھٹی کے ہمراہ سٹیڈیم کا دورہ کیا جسکا آج افتتاح بھی کیا گیا تفصیلات کے مطابق چیف آفیسر ضلع کونسل خالقداد گاڑا کی سر پرستی میں مائی یر سٹیڈیم

جھنگ میں پرائس کنٹرول مجسٹریٹ سب محکموں کے ڈپٹی کمشنر جھنگ ایسے بنا رہے ہیں جیسے انگلینڈ نے ٹیسٹ میں پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں رنز بنائےگریڈ 17 18 کے محکمہ زراعت کے افسران کے بعد گریڈ 16 کی خاتون زراعت آفیسر کو بھی پرائس کنٹرول مجسڑیٹ بنا دیا ڈی سی جھنگ کی محکمہ