شور کوٹ (تحصیل رپوٹر) بائے بائے موسم گرما سردی آتے ہی باربی کیو پکوان۔مچھلی۔پکوڑے خشک میوہ جات کے استعمال میں غیر معمولی اضافہ جبکہ دیسی گھی کی پنیاں اور دال بنانے کی تیاریاں بھی شروع کر دی گئی تفصیلات کے مطابق موسم تبدیل ہوتے ہی دوکانداروں اور

شورکوٹ۔ الخدمت فاؤنڈیشن شورکوٹ کے زیر اہتمام مقامی ہوٹل میں جنوبی پنجاب میں حالیہ سیلاب کے دوران الخدمت فاؤنڈیشن کے اہلکار اور مخیر حضرات کے اعزاز میں ایک تقریب منعقد ہوئی جس کے مہمان خصوصی اکرام الحق صدر الخدمت فاؤنڈیشن سنٹرل پنجاب تھے جب کہ صدارت پروفیسر محمد اقبال حصاری صدر

شورکوٹ۔کشمیر شوگر مل شور کوٹ کے کرشنگ سیزن سال 2022 اور 2023 کا آغاز ہو گیا جس کا افتتاح میاں حسنین طارق چیف ایگزیکٹو کی خصوصی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر شور کوٹ غلام سرور کی نمائندگی کرتے ہوئے نائب تحصیلدار شورکوٹ خالق داد ممتاز نے کمپیوٹر کا بٹن دبا کر کیا

شور کوٹ: (شہباز تھراج سے) شور کوٹ مزہبی مقامات کا تحفظ ہر مسلمان پر لازم ہے تحفظ حرمین شریفین ہمارے ایمان کا لازمی جزو ہے دنیا مختلف حیلے بہانوں سے ہمارے جذبہ ایمانی کو للکار رہی ہے تفصیلات کے مطابق دشمن یہ مت سوچے کہ امت مسلمہ سو رہی ہے پوری امت

شورکوٹ (خالد شہزاد سے)شورکوٹ بچیوں کے سکول پر قبضہ مافیا کا قبضہ سکول کی چادر اور چاردیواری کی پامالی بچیوں میں بڑھتا ہوا عدم تحفظ شورکوٹ کے نواحی علاقہ ککی کہنہ میں گورنمنٹ گرلز ہائیر سیکنڈری سکول کی دیوار توڑ کر قبضہ مافیا نے اپنا گیٹ لگا لیا جس کے باعث

شورکوٹ (ذوالقرنین حیدر ملک) شورکوٹ کا واحد تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال عوام کو سہولیات دینے میں بالکل ناکام دور دراز سے آنے والے مریضوں کے لئے ایمرجنسی میں نہ ہی کوئی دوائی دستیاب ہوتی ہے یہاں تک کہ ایک سورنج تک باہر سے لانے کا مشورہ دیا جاتا ہے غریب اور