شورکوٹ خبر شامل کرتے ہیں شورکوٹ سے ہمارے نمائندہ بیوروچیف ڈاکٹر چوہدری محمد ادریس کی رپورٹ کے مطابق شورکوٹ صدر بار مہر سجاد حسین سیالوی ایڈووکیٹ ہائیکورٹ جنرل سیکرٹری بار چوہدری حافظ قیصرمحمودجٹ ایڈووکیٹ ہائیکورٹ کے اعزاز میں میاں عامر جنجیانہ نے فش پارٹی دی

شورکوٹ (تحصیل رپورٹر) شورکوٹ بار ایسوسی ایشن کے ینگ وکلاء کا اجلاس الرفیق ہوٹل پر بلایا گیا جس میں ینگ وکلا کو درپیش مساٸل کو زیر بحث لایا گیا اور ان مسائل کو حل کرنے کے لیے ینگ وکلاء نے ایک نیا وکلاء گروپ پروفیشنل کنگ میکرز کے نام سے تشکیل دے دیا. میٹنگ میں موجود تمام ینگ وکلا

شورکوٹ (ڈاکٹر چوہدری محمد ادریس سے)شور کوٹ بار ایسوسی ایشن کے الیکشن جو 14 جنوری کو منعقد ہونے جا رہے ہیں اس سلسلہ میں پروفشنل لائرز گروپ کے صدارت کے امیدوار خان قلب عباس خان سیال ایڈووکیٹ کی طرف سے معزز اراکین بار ایسوسی ایشن شورکوٹ کے اعزاز میں پرتكلف کھانے کا انتظام کیا گیا

*آئیے آپ کو لئے چلتے ہیں شورکوٹ جہاں سے ہمیں اپڈیٹ کررہے ہیں ہمارے نمائندہ محمدزاہدسروہی شورکوٹ پنجاب بھر کی طرح شورکوٹ وکلاء بار ایسوسی ایشن کے الیکشن بھی 14جنوری کو ھونگے۔شورکوٹ بار میں پروگریسیو فرینڈز گروپ اور پروفیشنل لائیر گروپ کے امیدواران بار کے الیکشن میں حصہ لے رھے ہیں۔

پنجاب بھر کی طرح شور کوٹ بار ایسوسی ایشن کے الیکشن بھی 14جنوری کو ھونگے۔شورکوٹ بار میں پروگریسیو فرینڈز گروپ اور پروفیشنل لائیر گروپ کے امیدواران بار کے الیکشن میں حصہ لے رھے ہیں۔بارکے الیکشن میں جوائنٹ سیکرٹری کی سیٹ پر پہلی مرتبہ خاتون میڈم عدیلہ راؤ ایڈوکیٹ حصہ لے رہی ہیں۔

پیشنٹ ویلفیئر سوسائٹی تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال شورکوٹ کیطرف سے غریب اور مستحق شوگرکے مریضوں کو انسولین کی فراہمی کا سلسلہ جاری ہے.. آج مورخہ 2023-01-02 کو سوسائٹی کی طرف سے جناب وقار انور ایڈوکیٹ اور سہیل انور ایڈوکیٹ نے مریضوں میں انسولین تقسیم کی.

شورکوٹ ( شہباز تھراج تحصیل رپورٹر)ڈپٹی کمشنر محمد ارشد بھٹی کی ہدایات پر ضلع میں یوریا کھاد کی سرکاری نرخ پر فروخت کو یقینی بنایا جا رہا ہے-اس ضمن میں اسسٹنٹ کمشنر شورکوٹ غلام سرور نے بستی اسلام میں سٹور پر اچانک چھاپہ مار کے یوریا کھاد کے 250 تھیلے قبضہ میں لے لئے۔