تحریک انصاف کی حکومت سابقہ دور کی بگڑی ہوئی ملکی معیشت کو مضبوط کرنے میں کوشاں ہے اور قوم صبر کرے انشاء اللہ انیوالے وقت میں آپ کو ملک اندرونی اور بیرونی طور پر مضبوط نظر اے گا ان باتوں کا اظہارِ پنجاب اسمبلی کے احاطہ میں پارلیمانی سیکرٹری لایوسٹاک

شجاع آباد(بیوروچیف) ایکس ای این شجاع آباد شہزاد راعی کے ناروا رویئے کے خلاف احتجاجی کیمپ میں واپڈا ملازمین کا دھرنا اتوار کی تعطیل کے باوجود تیسرے دن بھی جاری، ملتان زونل لیبر یونین لیڈر شپ کی دھرنے میں شرکت، ایکس ای این کے تبادلے تک دھرنا اور ہڑتال جاری رکھنے کا اعلان،