خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے) مقامی پبلک سکول کے ڈائریکٹر ملک ارشد محمود مغل نے کہا ہے کہ بچے ہمارا مستقبل ہیں اور ان کی صحیح خطوط پرتعلیم وتربیت ہماری ذمہ داری ہے۔ ان خیالات کااظہارانہوں نے چک نمبر 43 ڈی بی میں پبلک سکول کی افتتاحی تقریب سے خصوصی خطاب کرتے ہوءے کیا۔ انہوں نے کہا کہ ہم بچوں

*‏آئی جی اسلام آباد اور ڈی سی اسلام آباد کے خلاف توہین عدالت کیسز کی سماعت آج اسلام آباد ہائی کورٹ ہو گی آئی جی کے خلاف کیس کی سماعت جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کریں گے ڈی سی اسلام آباد کے خلاف کیس کی سماعت جسٹس بابر ستار کریں گے شہریار آفریدی کی ایم پی او گرفتاری میں اختیار سے تجاوز کرنے کے کیس کی سماعت کریں گے*

‏بڑی خبر ، شہریار آفریدی توہین عدالت کیس میں ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان میمن سنگل بنچ کے عبوری حکم کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے ڈویژن بنچ سے ریلیف لینے میں ناکام ، توہین عدالت کی باقاعدہ کاروائی کا آغاز کل جسٹس بابر ستار کی عدالت میں ہو گا