ٹائٹل: بیدار ھونے تک* *عنوان: گمبٹ انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز خیر پور میرس* *کالمکار: جاوید صدیقی* صوبہ سندھ کے ڈویژن سکھر کے ضلع خیرپور میرس کی تحصیل میں ایک چھوٹا شہر گمبٹ واقع ہے، اس شہر کی آفاق شہرت یہاں کا ایک سرکاری اسپتال ہے جو قابل ذہین، قابل، ماہر ڈاکٹرز اور سرجن کی بہترین خدمات کی بنا پر اپنی مثال آپ ہے، گمبٹ

*ٹائٹل: بیدار ھونے تک* *عنوان: کے ڈی اے ملازمین کے واجبات پر سندھ حکومت کا خصوصی پکیج* *کالمکار: جاوید صدیقی* وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے بروز پیر اٹھائیس ستمبر کو کے ڈے اے سوک سینٹر کراچی میں گورننگ باڈی کے اجلاس سے خطاب کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے بتایا

جیو اور جینے دو تحریر : لبنٰی جمشید دو دہائی قبل ہمارے گھر میں دو اخبارات آتے تھے۔ ”نواۓ وقت اور جنگ“ صبح ناشتے کی میز پر ”نواۓ وقت“ دادی اماں کے سامنے جبکہ ”جنگ“ دادا ابا کے پہلو میں پایا جاتا۔ دونوں کے مزاج پسندیدہ اخبارات کے بالکل الٹ تھے سو جیسے ہی جنگ کا بغل بجتا دادا حضور جیو اور

*بغاوت کے تمغے* حامد میر 03 فروری ، 2020 اُس دن اسلام آباد کا موسم بہت سرد تھا۔ صبح سے بارش ہو رہی تھی۔ یہ موسم دل میں ایسی خواہشیں پیدا کر رہا تھا جو میرے لیے عیاشی کے زمرے میں آتی ہیں۔ اُس دن میں ایک پرانے ساتھی ناصر بیگ چغتائی کی کتاب ’’سلگتے چنار‘‘ ایک ہی نشست میں پڑھ ڈالنے کا منصوبہ بنائے بیٹھا تھا

ایرانی جنرل قاسم سلمانی امریکی حملے میں جاں بحق ہو گئے ، بہت افسوس ہوا لیکن دریچہ دل پر ایک سوال نے بھی دستک دی ۔ سوال یہ ہے کہ قاسم سلمانی عراق میں کیا کر رہے تھے؟ امریکہ کی ایک تاریخ ہے ۔اس تاریخ کے ورق ورق سے لہو ٹپک رہا ہے۔ معلوم انسانی تاریخ کے سارے فاتحین