تین روز میں 5مارکیٹوں کی دکانیں خالی کرنے کے احکامات پرسراپا احتجاج بن گئے تمام مارکیٹوں کے دکاندار وں کو یہ دکانیں 1961 میں باقاعدہ طور پر کے ایم سی نے بنا کر دی تھیں،فیصل خلیل،لیاقت شیخ چیف جسٹس آف پاکستان جناب جسٹس میاں ثاقب نثار ہمارے ساتھ انصاف کریں اور بذات خود ازسرنو جائزہ لیں